Tag Archives: آئین

جمہوریت اور آئین و قانون کی پابندی ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ جھوٹ، نفرت اور فسادی سیاست کا اس ملک میں کوئی مستقبل نہیں۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ جمہوریت اور آئین و قانون کی پابندی ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے۔ …

Read More »

امریکی ایجنٹ عمران خان کی محبت میں مرے جا رہے ہیں،  طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری  زلمے خلیل زاد کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ عمران خان تم کہتے تھے کہ امریکا تمہارے خلاف ہے، مگر امریکی ایجنٹ تمہاری محبت میں …

Read More »

عمران خان عدالتی نظام اور اوقات کار کا مذاق بناتے ہیں، محسن شاہنواز رانجھا

محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ جو سہولت عدالتی نظام میں عمران کو میسر ہے وہ سب سائلین کو ملنی چاہیے، انہوں نے کہا کہ عمران خان عدالتی نظام اور اوقات کار کا مذاق بناتے ہیں، دیگر ملزمان بھی اگر …

Read More »

پی ٹی آئی آئین اور قانون کا مذاق اڑا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئین اور  قانون کا مذاق اڑا رہی ہے ،ان کاکہناتھا کہ تحریک انصاف الیکشن سے فرار چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پنجاب اور کے پی میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس پر قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ اور بینچ کے اندر تقسیم نے پورے انصاف کے نظام …

Read More »

عدالت نے تصحیح کا عمل شروع کرنا ہے تو نواز شریف کیس کے فیصلے سے شروع کرے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدالت نے تصحیح کا عمل شروع کرنا ہے تو نواز شریف کیس کے فیصلے سے شروع کرے ، پاناما کیس سے شروع کرے ، یہ کہانی جنرل پاشا کے وقت سے شروع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

یہ ممکن نہیں کہ پورا سال انتخابات ہوتے رہیں، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ پورا سال انتخابات ہوتے رہیں، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔ ان کاکہنا ہے کہ  بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہو گا، انتخابات الگ الگ ہوئے تو مزید بحران پیدا …

Read More »

ن لیگ کی جانب سے پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسترد ، کارروائی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے کارروائی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔  ن لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں  الیکشن کے تقاضے پورے نہیں کیے،ہیرا پھیری کر کے غیرآئینی، …

Read More »

پاکستان کو 1973 کا آئین دینے والے ذوالفقار بھٹو کی آج 95ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

ذوالفقار علی بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کو 1973 کا آئین دینے والے اور  ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی آج 95 ویں سالگرہ  منائی جارہی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کی مناسبت سے پیپلز پارٹی ملک بھر میں کیک کاٹنے کی تقریبات کا انعقاد کریگی جبکہ پنجاب …

Read More »