Tag Archives: آئین

‏سپریم کورٹ کے 3 ججز کا فیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ‏سپریم کورٹ کے 3ججز کافیصلہ خود یہ تاثر دے رہا ہے وہ آئین اور قانون کی روشنی میں نہیں ہے وہ ایک سیاسی تنازعے میں ایک سیاسی جماعت کی طرف داری اور اس کے …

Read More »

سیاسی وفاداری بیچنے والے لوٹوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے صدر مملکت عارف علوی اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی وفاداری بیچنے والے لوٹوں کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے پاس قانون سازی کااختیارنہیں  تو …

Read More »

‏الیکشن نئی مردم شماری پر ہونگے، خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ‏الیکشن نئی مردم شماری پر ہونگے، الیکشن کمیشن آف پاکستان ایگزیوٹو اتھارٹی نہیں ہے، وہ جوڈیشل اتھارٹی بھی نہیں ہے، اُسکا اپنا ایک آئینی سٹیٹس ہے، تو کیا آپ اسکو یہ …

Read More »

الیکشن تب ہوں گے جب الیکشن کمیشن چاہے گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن تب ہوں گے جب الیکشن کمیشن چاہے گا۔ ان کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے جلد بازی میں فیصلہ کیا، جب ججز اس فیصلے سے متفق نہیں تو عوام کیسے ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا، مریم نواز

مریم نواز

راولپنڈی (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا۔ ان کا کہنا ہے کہ صاف اور شفاف فیصلے ہوں گے تو توہین نہیں ہوگی، ہم بھی آئین کی طرح کہتے ہیں الیکشن …

Read More »

‏آئین پاکستان کی دستک تب کیوں سنائی دیتی ہے جب مقدمہ عمران خان کا ہو، مریم نواز

مریم نواز

قصور (پاک صحافت)  مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف نے عوامی جلسے سے خطا  کرتے ہوئے کہا کہ ‏آئین پاکستان کی دستک آپکو تب کیوں سنائی دیتی ہے جب مقدمہ عمران خان کا ہو۔  جو سہولتکاری آج کچھ ججوں کی جانب سے عمران خان کی …

Read More »

فل کورٹ کے ذریعے عدلیہ آئینی بحران سے نکلنے کی راہ تلاش کرے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم بند گلی میں پہنچ چکے ہیں، اگر کوئی راستہ بن سکتا تو وہ فل کورٹ ہے، فل کورٹ کے ذریعے عدلیہ آئینی بحران سے نکلنے کی راہ تلاش کرے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

صدرعارف علوی نے جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس واپس لینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینےکی منظوری دے دی ہے۔ صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قاضی …

Read More »

اگر بینچز ایسے ہی بنتے اور ٹوٹتے رہیں گے تو ادارے کی ساکھ ختم ہوگی، عطاتارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اگر بینچز ایسے ہی بنتے اور ٹوٹتے رہیں گے تو ادارے کی ساکھ ختم ہوگی، ون مین شو چلایا جا رہا ہے، عوام تسلیم نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ آئینی تشریح کے تمام …

Read More »

‏عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کے بعد اس بات کا تدارک ہوگا کہ آئندہ کوئی بابا رحمتے پیدا نہ ہو، رانا ثںاء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثںاء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کے بعد اس بات کا تدارک ہوگا کہ آئندہ کوئی بابا رحمتے (جو بعد میں بابا زحمتے ثابت ہوا) پیدا نہ ہو اس بابا زحمتے نے جو زحمتیں …

Read More »