حافظ حسین احمد

حافظ حسین احمد دوبارہ جے یو آئی میں شامل

کوئٹہ  (پاک صحافت) حافظ حسین احمد نے دوبارہ جمعیت علمائے اسلام (ف) میں بلامشروط شمولیت اختیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کی کوئٹہ میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے گلے شکوے دور کیے۔

تفصیلات کے مطابق  جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں حافظ حسین احمد نے دوبارہ جے یو آئی ف میں شمولیت اختیار کر لی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حافظ حسین احمد نے پارٹی میں بلامشروط شمولیت اختیار کی ہے۔

واضح رہے کہ کوئٹہ میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں کے مابین گلے شکوے دور کئے گئے اور ایک بار پھر متحد ہوکر اپنی جماعت کا کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ مولانا عبدالواسع کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں پارٹی کی سینئر قیادت شریک ہوئی، ملاقات کے دوران حافظ حسین احمد نے دوبارہ جے یو آئی (ف)میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحفات) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے