اسلحہ

لیویز فورس نے راکٹ لانچرز سمیت اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑی لی

کوئٹہ (پاک صحافت) چاغی میں لیویز فورس نے دہشت گردی کیلئے چھپائی راکٹ لانچر سمیت اسلحے اور گولہ بارود کی بڑی کھیپ پکڑی لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیویز فورس نے خفیہ اطلاع پر چاغی میں پاک افغان سرحد کے قریب چھاپہ مارا تو اسلحے اور گولہ بارود کی بھاری کھیپ برآمد ہوئی، ملنے والی کھیپ میں دستی بم، راکٹ لانچر اور لائٹ مشین گن شامل ہیں جبکہ بارودی مواد کے علاوہ سب مشین گن، پستول اور واکی ٹاکی بھی پکڑے گئے ہیں۔

کوئٹہ انتظامیہ کے مطابق گولہ بارود اور اسلحہ دہشت گردی کی وارداتوں میں استعمال ہونا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

قومی اسمبلی

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی اپوزیشن کو ساتھ چلنے کی ایک بار پھر دعوت

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوان بالا میں آصف زرداری کے مشترکہ اجلاس کے خطاب پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے