Tag Archives: کراچی

ایران کیساتھ گیس معاہدہ پورا ہوتا تو سستی اور بھرپور گیس میسر ہوتی۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی جانب سے ایران کے ساتھ کیا جانے والا معاہدہ پورا کیا جاتا تو آج پاکستان کو سستی اور بھرپور گیس میسر ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

عمران خان دیمک کی طرح ملک کی معیشت اور ادارے تباہ کر رہے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان گزشتہ ساڑھے تین سال سے ملکی معیشت اور اداروں کو دیمک کی طرح تباہ کررہے ہیں، ملک بچانے کیلئے عمران خان کو گھر بھیجنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے …

Read More »

جماعت اسلامی کے ساتھ معاہدے کے تحت ہی ترامیم کی جائیں گی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی قانون کے متعلق جماعت اسلامی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت ہی قوانین میں ترمیم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ …

Read More »

حماد اظہر کراچی کے ساتھ متعصبانہ رویہ بند کریں، صنعتکاروں کا احتجاج

صنعتکار

کراچی (پاک صحافت) گیس بندش کے خلاف صنعتکاروں کی جانب سے  احتجاج کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق  اس حوالے آل پاکستان ہوزری مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سربراہ جاوید بلوانی نے کہا کہ  حماد اظہر کراچی کے ساتھ متعصبانہ رویہ بند کریں، گیس بندش کے مسائل سے انڈسٹری بند ہورہی …

Read More »

حافظ نعیم کی جانب سے کراچی کا پانی کم کرنے پر وفاق سے شکوہ

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ  نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے کراچی کا پانی کم کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شکوہ کر دیا۔  حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ وفاق سے شکایت ہے کہ 650 ملین گیلن پانی کو 250 کردیا۔ …

Read More »

27 فروری سے شروع ہونے والا لانگ مارچ ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کا سنگ میل ثابت ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے ستائیس فروری سے شروع ہونے والا لانگ مارچ پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے قیام میں اہم کردار ادا کرے گا اور سلیکٹڈ اور آمرانہ سوچ کو دفن کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

ہم اختیارات کا رونا نہیں رو رہے، کام کرکے دکھا رہے ہیں، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹری کرا چی اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم اختیارات کا رونا نہیں رو رہے، کام کرکے دکھا رہے ہیں، شہری بدلتا ہوا کراچی دیکھ رہے ہیں، ترقیاتی منصوبوں پر بلدیاتی ادارے ہی کام کر رہے ہیں۔ انہوں …

Read More »

کراچی کو مکمل حقوق کی فراہمی تک جدوجہد جاری رہے گی۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ جب تک کراچی کو مکمل حقوق نہیں دئے جاتے جماعت اسلامی کی جدوجہد جاری رہے گی، کراچی کے قائدین اور کارکنوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی …

Read More »

جماعت اسلامی کیجانب سے کراچی میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان

جماعت اسلامی

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے سندھ حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد گزشتہ تقریبا ایک مہینے سے کراچی میں جاری دھرنوں کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد جماعت اسلامی نے …

Read More »

جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

حافظ نعیم الرحمن

کراچی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کی جانب سے بلدیاتی قانون میں ترمیم کے لئے گزشتہ تقریبا ایک ماہ سے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا جاری تھا جس کے نتیجے میں سندھ حکومت نے جماعت اسلامی کے مطالبات تسلیم کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے …

Read More »