Tag Archives: چین

ڈوبتا امریکہ اور طلوع ہوتا چین!

امریکہ چین

اسلام آباد (پاک صحافت) گزشتہ کئی دہائیوں سے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی ٹھیکہ داری اور دیگر ممالک پر طاقت کے ذریعے حکومت و بدمعاشی کرنے والے امریکہ کا سورج آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں چین عالمی سپر پاور کے طور پر دنیا کے …

Read More »

آج چین پاکستان کے خلاف بیانات اور اقدامات پر مجبور ہوگیا ہے۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی غلط اور ناکام پالیسیوں کی وجہ سے آج پاکستان کا سب سے بہترین دوست چین بھی پاکستان کے خلاف بیانات اور اقدامات پر مجبور ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان …

Read More »

کیا امریکہ نے فنڈ دے کر چین کے اندر خطرناک وائرس پر تحقیق کرائی؟ نئی بحث چھڑ گئی

وہان

واشنگٹن {پاک صحافت} یہ معاملہ مغربی ممالک کی طرف سے بار بار اٹھایا جارہا ہے کہ موجودہ کوروونا وائرس اور اس کے پھیلنے کے لئے پوری دنیا میں چین ذمہ دار ہوسکتا ہے ، اب یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ امریکہ نے بجٹ دے کرچین کے اندر خطرناک وائرس …

Read More »

چین کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کا طویل عرصے بعد فلیگ شپ فونز پیش کرنے کا اعلان

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی ہواے نے طویل عرصے بعد فلیگ شپ فونز پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔  خیال رہے کہ ہواوے کے پی 40 سیریز کو متعارف کرائے ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہوچکا ہے اور اب جاکر کمپنی نے اس کے …

Read More »

شہر قائد کی صفائی کیلئے چین اور اسپین کی کمپنیوں سے معاہدہ

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے شہر قائد سے کچرے کو صاف کرنے اور کراچی کی صفائی کے لئے اسپین اور چینی کمپنیوں سے معاہدہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، اسپین اور چین کی کمپنیوں کے درمیان …

Read More »

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سی پیک منصوبے پر کام بند، ملازمین فارغ

داسو ڈیم

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چینی کمپنی نے سی پیک منصوبے میں شامل داسو ڈیم پر کام بند کرکے پاکستانی ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کوہستان میں چینی انجینئرز اور مزدوروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد چینی کمپنی …

Read More »

نوجوانوں کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نے فیس بک کے مقابلے میں بہت بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

ٹک ٹاک

بیجنگ (پاک صحافت) نوجوانوں کی مقبول ترین شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے فیس بک کے مقابلے میں بہت بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ایپس کے حوالے سے تفصیلات پر نظررکھنے والی کمپنی سنسر ٹاور کے مطابق ٹک ٹاک دنیا کی 5 ویں نان گیم ایپ ہے جس …

Read More »

طویل عرصے بعد ہواوے کا پہلا مڈرینج اسمارٹ فون

ہواوے اسمارٹ فون

بیجنگ (پاک صحافت) امریکی پابندیوں کی چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے طویل عرصے بعد پہلا مڈرینج اسمارٹ فون متعارف کر ادیا۔  کمپنی کے مطابق نووا 8 آئی اس سیریز کا نیا فون ہے جس سے پہلے نووا 8 فائیو جی، نووا 8 پرو 4 جی، نووا 8 …

Read More »

چین نے سی پیک کے ذریعے پاکستان کے ساتھ دوستی کو نئی جہت دی، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر و جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کمیونسٹ پارٹی چین کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ چین نے سی پیک کے ذریعے …

Read More »

سی پیک کی بنیاد پیپلز پارٹی کی حکومت نے رکھی تھی، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین راہداری منصوبے (سی پیک) کی بنیاد پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت اور چین کی سب سے بڑی کمیونسٹ پارٹی نے ڈالی تھی۔ ان کا کہنا ہےکہ کمیونسٹ پارٹی اب دنیا کی سب …

Read More »