Tag Archives: چین

کافی عرصے بعد ہواوے کا نیا اسمارٹ فون بین الاقوامی سطح پر متعارف

ہواوے

بیجنگ (پاک صحافت) امریکی پابندیوں کے باعث ہواوے کمپنی کی جانب سے چین سے باہر نئے فونز کو متعارف کرانے کا سلسلہ کافی عرصے سے رکا ہوا تھا۔ مگر اب ہواوے نے ایک نیا اسمارٹ فون نووا 9 عالمی سطح پر متعارف کرانے کا سلسلہ یورپ سے شروع کیا ہے۔ …

Read More »

سی پیک منصوبے میں کرپشن کا الزام، اداروں اور چین کی بدنامی کا باعث ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اب سی پیک جیسے اہم منصوبے میں بھی کرپشن کا الزام لگارہی ہے جس سے اداروں اور دوست ملک چین کو بھی بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

چین کے خلاف کواڈ کا اجلاس / بیجنگ نے کہا آپ ناکامی سے دوچار ہیں

کواڈ

واشنگٹن {پاک صحافت} وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کی بھارت ، آسٹریلیا اور جاپان کے وزرائے اعظم کے ساتھ جمعہ کو مشترکہ ملاقات میں ایک مشترکہ بیان جاری کرنے کے ساتھ ختم ہوئی۔ ان چار ممالک کے اجلاس کو کواڈ کہا جاتا ہے۔ اگرچہ جو بائیڈن ، نریندر مودی ، …

Read More »

چین کی مرکزی بینک نے کرپٹو کرنسی سے متعلق تمام ٹرانزیکشنز کو غیر قانونی قرار دے دیا

بٹ کوائن

بیجنگ (پاک صحافت) چین کے مرکزی بینک نے کرپٹو کرنسی سے متعلق تمام تر ٹرانزیکشنز کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ پیپلز بینک آف چائنا کی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق ورچوئل کرنسی سے متعلق کاروباری سرگرمیاں غیر قانونی مالیاتی سرگرمیاں تصور کی جائیں گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

فیس بک کے بعد شیاؤمی کی جانب سے بھی اسمارٹ چشمے متعارف

اسمارٹ چشمے

بیجنگ (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی مقبول سائٹ فیس بک کے بعد چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے بھی اپنے اسمارٹ چشمے متعارف کرا دیے۔ شیاؤمی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان اسمارٹ چشموں کو  فی الحال فروخت کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے  لیکن شیاؤمی  نے …

Read More »

چین میں بچوں کے آنلائن گیمز کھیلنے کے اوقات ہفتے میں محض تین گھنٹے تک محدود

ویڈیو گیمز

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی حکومت نے بچوں کے  آنلائن گیمز کھیلنے سے متعلق نئے اوقات جاری کر دیئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں بچوں کے آن لائن گیمنگ اوقات کو ہفتے میں محض تین گھنٹے  تک محدود کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چینی ذرائع …

Read More »

طالبان کے خلاف پابندیوں کا کوئی فائدہ نہیں: چین

یو ان او

بیجنگ {پاک صحافت} چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کے خلاف پابندیاں بے نتیجہ ثابت ہوں گی۔ جامع آن لائن کے مطابق وانگ بین نے منگل کو طالبان کے خلاف کسی بھی قسم کی پابندیوں کو غیر منافع بخش قرار دیا اور کہا کہ طالبان …

Read More »

طالبان سے متعلق پوسٹ کرنے پر کنگنا راناوت کا انسٹا اکاؤنٹ ہیک

اداکارہ

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ  کی متنازع اداکارہ کنگنا راناوت نے دعویٰ کیا ہے کہ  طالبان سے متعلق پوسٹ کرنے پر ان کا انسٹاگرام پر موجود اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی گئی،انہوں نے بتایا کہ چین سے اُن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی …

Read More »

ٹک ٹاک، فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بازی لے گیا

ویڈیو شیئرنگ ایپ

بیجنگ (پاک صحافت) مختصر ویڈیوز کی شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے فیس بک  اور  واٹس ایپ  سمیت  دیگر متعدد  سوشل میڈیا ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا، 2020 میں ہونے والے عالمی سروے کے مطابق ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈنگ کے مقابلے میں ٹک ٹاک نے فیس بک کو بہت پیچھے چھوڑ …

Read More »

چائنیز ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا چھوٹا ترین 4جی اسمارٹ فون لانچ کر دیا

اسمارٹ فون

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا چھوٹا ترین 4 جی اسمارٹ فون لانچ کر دیا،  خیال رہے کہ دنیا کے سب سے چھوٹے اسمارٹ فون کا ڈسپلے  پام فون (3.3انچ ڈسپلے والے)سے بھی چھوٹا یعنی  صرف  3 انچ ڈسپلے پر مشتمل ہے۔ جبکہ اس اسمارٹ فون …

Read More »