Tag Archives: چیئرمین

پاکستان کے سیاسی کلچر کو عمران خان نے تباہ کیا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) ‏پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بروقت انتخابات ہونا از حد ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سیاسی کلچر کو عمران نیازی تباہ کرگیا ہے۔ آئندہ الیکشن پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا صاف شفاف الیکشن کے بعد …

Read More »

مرتضی وہاب کا 3 یوسیز سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب نے 3 یوسیز سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے شہر کی 3 یونین کونسلز (یوسیز) سے چیئرمین کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے تصدیق کی ہے وہ گزری، ابراہیم حیدری اور …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے۔ فیاض چوہان

فیاض الحسن چوہان

لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تنقید کا نشانہ …

Read More »

عمران خان این آر او کیلئے پیغامات بھیج رہا ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

لاہور (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان این آر او چاہتا ہے اور اس کیلئے پیغامات بھیج رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر کہا ہے کہ اٹک جیل میں …

Read More »

ملعون رشدی اور چیئرمین پی ٹی آئی کا وکیل ایک ہونا اتفاق نہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ملعون رشدی اور چیئرمین پی ٹی آئی کا وکیل ایک ہونا اتفاق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ ریاستی دہشتگرد کو مشورہ دیں کہ عالمی عدالتوں میں دفاع کرنے کے بجائے …

Read More »

میں کوشش کرتا تو وزیراعظم بن سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں کوشش کرتا تو وزیر اعظم بن بھی سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

سائفر کیس عام نوعیت کا نہیں، سیکرٹ ایکٹ عدالت کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 16 اور 30 اگست کو سائفر کیس کی سماعتوں کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سے ہی توشہ خانہ کیس میں …

Read More »

نوازشریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب ویمن ونگ کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعبہ خواتین نے ہر سیاسی معرکے …

Read More »

بشری بی بی کی غیرملکی شخصیات کیساتھ ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کی غیرملکی شخصیات کیساتھ ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ ذمہ داری کے ساتھ موقف دیا ہے۔ …

Read More »

9 مئی واقعات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے پاکستان میں کچھ نہیں بچا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کے لیے پاکستان میں کچھ نہیں بچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد …

Read More »