Tag Archives: چیئرمین

بلاول بھٹو کا پانچ سال میں تنخواہ دگنی اور غریبوں کیلئے مفت سولرپینل دینے کا اعلان

بلاول بھٹو

گڑھی خدابخش (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے پانچ سال میں تنخواہ دگنی اور غریبوں کیلئے مفت سولر پینل دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدابخش میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 16ویں برسی کے جلسے سے خطاب …

Read More »

نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک بگاڑ دیا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

ہری پور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے ملک بگاڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پی کے سربراہ پرویز خٹک نے ہری پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا پاکستان کا نعرہ لگانے والوں نے …

Read More »

پی ٹی آئی پہلے بغیر محنت کے آئی تھی، اب محنت کرے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

نواب شاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے بغیر محنت کے آئی تھی، اب محنت کرے۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں حلقہ این اے 207 سے امیدوار پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا ماحول دیکھ رہے …

Read More »

پیپلزپارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں، بے روزگاری، …

Read More »

بلاول بھٹوکے لاہور کے حلقے این اے 128 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے حافظ غلام محی الدین نے لاہور ہی کے حلقے این اے 128 اور پی پی 170 سے …

Read More »

ہمیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

حیدرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہمیں نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی ثقافت کا فروغ ہمارے لئے ضروری ہے، دنیا کے ساتھ …

Read More »

ہمارا مستقبل روشن، وزیراعظم پیپلزپارٹی سے ہوگا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا مستقبل روشن، وزیراعظم پیپلزپارٹی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ آصف زرداری نے نوابشاہ میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کیلئے ریٹرنگ آفیسر کے دفتر پہنچے اور جانچ پڑتال کروائی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا …

Read More »

بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس، انتخابی حکمت عملی پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں بلاول ہاؤس میں اہم ہائبرڈ اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں، اجلاس میں عام انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم کے حوالے سے …

Read More »

ہم اقتدار میں آئے تو قابل نوجوانوں کو ہنر سکھائیں گے، بلاول

بلاول بھٹو

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارے نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لئے دھکے کھا رہے ہیں، ہم اقتدار میں آئے تو ایسے قابل نوجوانوں کو ہنر سکھائیں گے تاکہ وہ آگے بڑھ کر ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

Read More »

نئے اسلامی ماہ کا چاند نظر آگیا، نوٹیفکیشن جاری

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے اسلامی ماہ جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلامی ماہ جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے، یکم جمادی الثانی 1445 ہجری کل …

Read More »