Tag Archives: پی ٹی آئی

بانیٔ پی ٹی آئی کے دور میں ہم پر بھی سورج سوا نیزے پر تھا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے دور میں ہم پر بھی سورج سوا نیزے پر تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پی ٹی آئی 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔ شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ …

Read More »

غیر شرعی نکاح کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے غیر شرعی نکاح کیس کے قابلِ سماعت ہونے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ سینئر سول جج قدرت اللہ نے 4 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کیا جس کے مطابق ریکارڈ کے مطابق بشریٰ بی بی کے سابق …

Read More »

تحریکِ انصاف کے وکلاء جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں پارٹی رکنِ نہیں، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلاء جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں پی ٹی آئی کا رکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا …

Read More »

جھوٹے کیس بنانے والوں کو اللہ کے حوالے کرتا ہوں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میں جھوٹے کیس بنانے والوں کو اللّٰہ کے حوالے کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم عدالت سے سرخرو ہوئے، بانیٔ پی ٹی آئی کی …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق شہزاد اکبر، ذلفی بخاری، ضیاء المصطفیٰ اور فرح گوگی کے اشتہار جوڈیشل کمپلیکس میں چسپاں کر دیے گئے …

Read More »

ہمیں یقین ہے ن لیگ آئندہ حکومت بنانے جا رہی ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ ن لیگ آئندہ حکومت بنانے جا رہی ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری 18ویں ترمیم کی بنیاد پر سیاسی نعرہ بنانے کی کوشش میں ہیں، وہ چھوٹے …

Read More »

پی ٹی آئی کو الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم نے بھی نواز شریف کے بغیر 3 الیکشن لڑے، پی ٹی آئی کو الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے نہ دھرنا دیا، نہ استعفے دیے، اسی اسمبلی میں …

Read More »

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

لاہور (پاک صحافت) سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا، ریاست اور اداروں کے ساتھ محاذ آرائی ناقابلِ …

Read More »

توہینِ الیکشن کمیشن، بانی چیئرمین پی ٹی آئی و فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں ہو گا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہو …

Read More »