Tag Archives: پی ٹی آئی

عمران خان جیسے نااہل کے ہوتے ہوئے پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے نااہل شخص کا اقتدار میں ہوتے ہوئے پاکستان کبھی ترقی نہیں کرسکتا۔ تحریک انصاف کی اشرافیہ و مافیا ملک کو لوٹ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پرویز رشید کا فواد چوہدری کو دوٹوک جواب

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر مملکت پرویز رشید نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو دو ٹوک جواب دے دیا،  خیال رہے کہ لیگی رہنما پرویز رشید نے غزہ پر مظالم کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کے جاری بیانات کے ٹوئٹ فواد …

Read More »

آئندہ قومی انتخابات میں پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی حکومت بنائے گی، لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق گورنر پنجاب نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اگلے قومی انتخابات میں پنجاب میں بھی حکومت بنائے گی، ان کا کہنا ہے کہ پنجاب سے بڑے نام پی پی پی میں شامل ہو ں گے جلدہی پنجاب میں …

Read More »

پرویز الہٰی کا اتحادی جماعت تحریک انصاف سے شکوہ

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی اتحادتی جماعت کے رہنما پرویز الہی نے حکومت سے شکوے کے انبار لگا دیئے۔ پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ  حکمران جماعت نے جتنے بھی وعدے کئے تھے ان میں سے ایک بھی پورا نہیں کیا گیا۔ خیال رہے کہ پرویز الٰہی پنجاب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت تین سال سے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت گزشتہ تین سال سے عوام کو جھوٹے وعدوں کے ذریعے دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے جبکہ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

بچوں کے بھوکا سونے کی ذمے دار پی ٹی آئی حکومت ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ہفتے مہنگائی 13 فیصد کے حساب سے بڑھ رہی ہے، ایک کروڑ بچوں کے بھوکا سونے کی ذمے دار پی ٹی آئی حکومت ہے، …

Read More »

مہنگائی مافیا کو عمران خان کی سرپرستی حاصل ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو تباہ کرنے والے مہنگائی مافیا کی سرپرستی عمران خان کررہے ہیں۔ اس وقت ہر گھر میں معاشی آگ لگی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عمران خان کو نہ روکا گیا تو …

Read More »

پی ٹی آئی 2 کروڑ افراد کو بدترین غربت میں دھکیل چکی، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے  کہپی ٹی آئی پچاس لاکھ لوگوں کو بے روزگار کرچکی ہے جبکہ 2 کروڑ افراد کو بدترین غربت …

Read More »

عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں کا ہر فورم پر مقابلہ کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں کا ہر فورم پر مقابلہ کرتے رہیں گے۔ ملکی معیشت کو تباہ کرنے والے عمران خان کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے …

Read More »

مسجد اقصیٰ پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) فلسطین میں جاری اسرئیلی مظالم اور مسجد اقصیٰ پر حملے کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد پیش کر دی گئی،  ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مسجد اقصیٰ پر حملے کی خلاف قرارداد پیش کی،  …

Read More »