Tag Archives: پی ٹی آئی

وہ وقت دور نہیں جب نااہل حکومت سے چھٹکارا ملے گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب نااہل حکومت سے چھٹکارا ملے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ کومت ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈال دیتی ہے۔ گیس کے بحران سے چھٹکارہ تب ہی ملے گا جب …

Read More »

جب پاکستان اتنی ترقی کر رہا ہے تو ہمیں آئی ایف کے سامنے بیچا کیوں؟ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ جب پاکستان اتنی ترقی کر رہا ہے، پتہ نہیں کونسی منازل پر پہنچ گیا ہے، تو ایک ارب ڈالر کے لیے IMF کے سامنے ہمیں بیچا کیوں ؟

Read More »

آئی ایم ایف کی ایما پر حکمرانوں نے ملکی سالمیت کو خطرے سے دوچار کر دیا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو عوام دشمن حکومت قرار دیتے ہوئے کہا  ہے کہ آئی ایم ایف کی ایما پر حکمرانوں نے ملکی سالمیت کو خطرے سے دوچار کر دیا، اسٹیٹ بینک کی خود مختاری ختم کرنے …

Read More »

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ایک بار پھر اپنی ہی پارٹی کے خلاف بول پڑے

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان  ایک بار پھر اپنی ہی پارٹی کے خلاف بول پڑے، انہوں نے  اپنی ہی پارٹی کے خلاف تنقید بھرا ٹوئٹ کر ڈالا۔  یاد رہے کہ اس سے قبل بھی نور عالم خان نے …

Read More »

موجودہ حکومتی نظام فسطائیت اور آمریت کا تسلسل ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ  موجودہ حکومتی نظام فسطائیت اور آمریت کا تسلسل ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہمیڈیا فریڈم رپورٹ میں بیان کردہ حقائق کا سنجیدگی سے جائزہ لے کر …

Read More »

وقت کے ظالم ترین وزیر اعظم سے مقابلہ کرنے میدان میں نکلے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

سرگودھا (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو خبردار کر دیا۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ وقت کے ظالم ترین وزیر اعظم سے مقابلہ کرنے میدان میں نکلے ہیں۔

Read More »

اسٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پاکستان کی قومی مالیاتی خود مختاری کو سرنڈر کرنے کا بل ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری  جنرل احسن اقبال نے اسٹیٹ بینک  بل سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا ترمیمی بل پاکستان کی قومی مالیاتی خود مختاری کو سرنڈر کرنے کا بل ہے۔ سینٹ کے اندر اور قومی اسمبلی میں بھی حکومت …

Read More »

حکومت لوگوں کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اپنی عوام دشمن پالیسیوں اور اقدام کی وجہ سے عوام کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کی خوشحالی، روزگار، کاروبار سب کچھ غائب کردیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی خوشحالی، روزگار اور کاروبار سمیت سب کچھ غائب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کورونا کی شدت میں بخار کی …

Read More »

حکومت اگر عوام کو ریلیف نہیں پہنچا سکتی تو گھر چلی جائے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اگر عوام کو ریلیف نہیں پہنچا سکتی تو گھر چلی جائے تاکہ ملک و قوم مزید تباہی اور بربادی سے بچ سکیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پشاور …

Read More »