Tag Archives: پیپلزپارٹی

نیب اور معیشت کا ساتھ چلنا ممکن نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

جیکب آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نیب اور معیشت کا ساتھ چلنا ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ نیب ایک کالا قانون ہے جس کو حکومت اپوزیشن کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جیکب آباد میں …

Read More »

پی پی نے استعفوں کے معاملے پر اہم اجلاس طلب کرلیا

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پی پی نے اپوزیشن جماعتوں سے مل کر اسمبلیوں سے استعفے دینے کے معاملے پر اہم اجلاس پانچ اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ جس میں اہم معاملات کے متعلق فیصلے کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے پانچ اپریل کو مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کیا …

Read More »

پی ڈی ایم کے پاس حکومت گرانے کے متعدد آپشنز موجود ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پاس جعلی حکومت گرانے کے لئے متعدد آپشنز موجود ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں کسی بھی طریقے سے موجودہ حکومت کا خاتمہ کرسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے بلاسود قرضوں کا اعلان

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے صوبے میں بے روزگاری کو کنٹرول کرنے کے لئے غریب اور بے روزگار نوجوانوں کے لئے بلاسود قرضے دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ اجلاس وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے …

Read More »

سلیکٹڈ حکومت کیخلاف اپوزیشن متحد ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان نے کہا ہے کہ نااہل اور سلیکٹڈ حکومت کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔ پیپلزپارٹی نے گزشتہ ڈھائی سال سینیٹ میں عوام کی بھرپور ترجمانی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کی اسمبلی رکنیت بحال کردی

فریال تالپور

سکھر (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی اسمبلی رکنیت بحال کردی ہے۔ اس حوالے سے آج سماعت ہوئی جس میں لوکل گورنمنٹ کے لئے بھی احکامات جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے کتوں کے کاٹنے …

Read More »

سندھ حکومت کا چین سے براہ راست کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے چین سے براہ راست کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی اجازت وفاق کی جانب سے بھی دی گئی ہے۔ جلد سندھ میں شہریوں کو کورونا ویکسین فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کراچی میں …

Read More »

عمران خان کو گھر بھیجے بغیر عوامی مسائل کا حل ممکن نہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ عمران خان کو گھر بھیجے بغیر عوامی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ موجودہ حکومت کی نااہلی عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے مزید مسائل میں الجھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

پیپلزپارٹی اور ن لیگ پنجاب اسمبلی میں تبدیلی کیلئے متفق

ن لیگ پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی میں ان ہاوس تبدیلی لانے کے لئے متفق ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے پلان بھی تیار کیا گیا ہے۔ عید کے بعد دونوں جماعتیں مل کر بڑی تبدیلی لائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما حسن مرتضی نے …

Read More »

رانا ثناءاللہ کا پیپلزپارٹی سے معافی مانگنے کا مطالبہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے پیپلزپارٹی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں پی پی کو معافی مانگنی چاہئے۔ دونوں جماعتوں کے درمیان غلط فہمیوں کو ختم کرنے کا یہی بہترین راستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

Read More »