Tag Archives: پولیس

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج

فرخ حبیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فرخ حبیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ ان کے خلاف شیخوپورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں ڈکیتی اور ملزم کو چھڑانے کی دفعات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ وفاقی پولیس …

Read More »

حکومت کا لال حویلی خالی کروانے کا فیصلہ، پولیس اور رینجرز سے مدد طلب

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کوخالی کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ شیخ رشید اور ان کے بھائی نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت لال حویلی …

Read More »

گورنر سندھ کی آئی جی کو ٹارگٹ کلنگ پر کارروائی کرنے کی ہدایت

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آئی جی کو ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی روک تھام کیلئے کارروائی کرنے کی ہدایت ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ نیک نیت ایماندار …

Read More »

پشاور میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ

پولیس گاڑی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر چوکی شیخان کے قریب دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس کے باعث چوکی …

Read More »

کے پی میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات

دہشت گردی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال خود کش حملوں سمیت دہشت گردی کے 400 سے زیادہ واقعات ہوئے۔ دہشت گردوں نے تھانوں سمیت پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو …

Read More »

ٹھنڈ نے انگریزوں کی زندگی اجیرن کر دی

یخبندان

پاک صحافت انگلینڈ میں جمعرات کو درجہ حرارت میں مسلسل کمی کے باعث ملک میں درجنوں تعلیمی مراکز بند ہو گئے اور مانچسٹر میں رن وے منجمد ہونے کی وجہ سے ہزاروں مسافر پھنسے ہوئے ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق مانچسٹر ایئرپورٹ کے حکام نے اعلان کیا کہ موسم کی …

Read More »

خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، دو اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

چیک پوسٹ

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے تختہ بیگ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور پھر خودکش دھماکا کیا، حملے کے نتیجے میں …

Read More »

پُرامن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر وزیراعلی سندھ کی پولیس اور پولنگ عملہ کو شاباشی

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے پر امن انعقاد پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پولیس کے جوانوں نے پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا، جس کے لیے وہ …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کراچی میں پرامن پولنگ پر اظہارِ اطمینان

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ کی جانب سے کراچی میں پرامن پولنگ پر اظہارِ اطمینان کیا گیا، ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ نے کراچی میں واقع سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی …

Read More »

کراچی بلدیاتی انتخابات، پولیس کا سیکیورٹی پلان تیار

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولیس نے اپنا سیکیورٹی پلان تیار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی میں تعینات پولیس اہلکاروں کی تعداد 35 ہزار 360 ہے، 17 ہزار 231 اہلکاروں کو سندھ کے دیگر اضلاع سے بلوایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر …

Read More »