شہبازشریف

وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے نگران وزیراعلی پنجاب کے نام پر مشاورت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے نگران وزیراعلی پنجاب کے نام پر مشاورت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور پنجاب کے نگران وزیراعلی کے نام پر مشاورت کی ہے۔ وزیراعظم نے سابق صدر آصف زرداری، سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ملک کی سیاسی صورت حال پر مشاورت کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگران وزیراعلی کے نام پر سابق صدر آصف زرداری، سربراہ پی ڈی ایم و جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن اور سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین سے مشاورت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے