Tag Archives: پاکستان

پاکستان اور آئی ایم ایف کے قرض کی آخری قسط پر مذاکرات مکمل

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت لون پروگرام پر مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کی بات چیت کامیاب ہونے کی صورت میں اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت …

Read More »

پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو انکی زبان میں جواب دیا جائے گا، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان پر حملہ کرنے والوں کو ان کی زبان میں جواب دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں سے کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، ملکی خود مختاری …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں ایک دن کی توسیع

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات میں عدم اتفاق کی وجہ سے ایک دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ جاری پاکستان کی بات چیت میں دوسرے اقتصادی جائزے کے حوالے سے کوئی اتفاق نہ ہونے …

Read More »

پاک افغان سرحد کے قریب کشیدگی تھم گئی

پاک افغان سرحد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک افغان سرحد کے قریب جاری کشیدگی کا سلسلہ رک گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح سے دونوں اطرف سے آج بھاری اسلحہ سے ایک دوسرے کے محاذوں کو تباہ کرتے رہے۔ ذرائع کے مطابق جھڑپوں کا سلسلہ صبح 7 بجے سے لیکر شام 4 بجے …

Read More »

پاکستان، امریکا کو مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرنا ہوں گے۔ صدر آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان، امریکا کو مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرنا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری سے پاکستان میں موجود امریکی سفیر نے ملاقات کی، ملاقات میں امریکی سفیر نے صدر مملکت کو دوسری مرتبہ عہدہ …

Read More »

اسحاق ڈار بطور وزیر خارجہ اپنا پہلا دروہ کل کریں گے

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار اپنے پہلے غیر ملکی دورے پرکل روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ براستہ لندن بیلجیئم جائیں گے۔ جہاں وہ رسلز میں پہلی عالمی نیوکلئیر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پہلی نیوکلئیر انرجی سمٹ 21 مارچ کو برسلز …

Read More »

کاشت کار کو اس کی محنت کا پورا صلہ ملنا چاہیے۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) قائد ن لیگ نواز شریف کا کہنا ہے کہ کاشت کار کو اس کی محنت کا پورا صلہ ملنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ چھوٹے کسانوں کا مہنگی بجلی کا مسئلہ حل کیا …

Read More »

عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) عید کے بعد غیرقانونی افغان شہریوں کی ملک بدری کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصلہ وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت اہم ویڈیو لنک اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں چاروں صوبوں کے سیکرٹری سمیت محکمہ داخلہ …

Read More »

وزیراعظم کی شہید کیپٹن احمد بدر کے اہلخانہ سے تعزیت

شہباز شریف

تلہ گنگ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز شمالی وزیرستان حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تعیزت کرنے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف تلہ گنگ کے علاقے ٹمن میں واقع شہید کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم …

Read More »

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے تمام غیرملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو باضابطہ خط لکھ کر پی ٹی آئی کے تمام غیرملکی …

Read More »