اسحاق ڈار

اسحاق ڈار بطور وزیر خارجہ اپنا پہلا دروہ کل کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار اپنے پہلے غیر ملکی دورے پرکل روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ براستہ لندن بیلجیئم جائیں گے۔ جہاں وہ رسلز میں پہلی عالمی نیوکلئیر انرجی سمٹ میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پہلی نیوکلئیر انرجی سمٹ 21 مارچ کو برسلز میں ہو گی سمٹ میں نیوکلئیر پاور کو صاف توانائی منصوبوں کے لیے استعمال پر بات چیت ہوگی۔

عالمی سمٹ میں اہم ممالک کے وفود بھی شریک ہوں گے، جن میں چین، مختلف یورپی ممالک، سعودی عرب، یو اے ای، آزربائیجان، امریکا، برطانیہ کے وفود شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

احسن اقبال

گندم بحران ورثے میں ملا، وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی قائم کردی۔ احسن اقبال

شکرگڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گندم بحران ورثے میں ملا، وزیراعظم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے