Tag Archives: پاکستان

وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر رین ایمرجنسی سیل قائم

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) ممکنہ برسات کے پیش نظر وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر رین ایمرجنسی سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شکایتی سیل 29 فروری تا 3 مارچ تک امکانی برسات کے پیش نظر 24 گھنٹے کام کرے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے وعدے میں نے پورے کرنے کی کوشش کی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وعدے میں نے پورے کرنے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کے پی ٹی کے زیر اہتمام راشن تقسیم کی تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

گوادر

گوادر (پاک صحافت) بلوچستان نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا۔ جان اچکزئی کا …

Read More »

پی ٹی آئی کا خط آئی ایم ایف معاہدے میں رکاوٹ کی ناکام سازش ہے۔ شیری رحمن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا خط آئی ایم ایف معاہدے میں رکاوٹ کی ناکام سازش ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کی …

Read More »

قومی اسمبلی میں نعرے بازی اور شور شرابا افسوس ناک تھا۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں نعرے بازی اور شور شرابا افسوس ناک تھا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نہ ہونا افسوس ناک ہے، لیکن اس افسوس ناک …

Read More »

نامعلوم افراد کا تھانے پر حملہ، اہلکاروں کو یرغمال بنا کر اسلحہ اور گاڑی لے گئے

پولیس گاڑی

نوشکی (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے نوشکی میں گزشتہ شب رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ کیا، اور جاتے جاتے اپنے ساتھ سرکاری اسلحہ اور گاڑی لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے نامعلوم مسلح افراد تھانے پر حملہ آور ہوئے، حملہ آوروں نے …

Read More »

یوسف رضا گیلانی، عبدالغفور حیدری اور نزہت صادق سینیٹ کی نشست سے مستعفی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی، عبدالغفور حیدری اور نزہت صادق سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی نشست سے …

Read More »

نئی حکومت میں وزیر خزانہ مسلم لیگ ن ہی سے لینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مخلوط حکومت میں کسی بھی ایسے ٹیکنوکریٹ کو وزیر خزانہ نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو مسلم لیگ ن کا نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک سینیر رہنما نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی ترتیب دی ہوئی ناقص پالیسیوں کے …

Read More »

حکمران اتحاد کا وزیراعظم کیلئے شہبازشریف، صدر کیلئے آصف زرداری کے نام پر اتفاق

شہبازشریف آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران اتحاد نے وزیراعظم کے لیے شہباز شریف اور صدر مملکت کے لیے آصف علی زرداری کے نام پر اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال، پیپلز پارٹی کے نوید قمر، استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان، بی …

Read More »

ایاز صادق اسپیکر، غلام مصطفی شاہ ڈپٹی قومی اسمبلی اسپیکر نامزد

ایاز صادق غلام مصطفی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران اتحاد نے اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے غلام مصطفی شاہ کو نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے ایاز صادق کو مسلم لیگ ن کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔ پیپلز پارٹی …

Read More »