Tag Archives: پاکستان

کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے نکال لیا

پاک فوج

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کی وادی کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو پاک فوج کی ہیلی کاپٹر نے نکال کر اور محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کمراٹ میں پھنسے 22 …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف اور نواز شریف کی پوری ہمدردیاں سیلاب متاثرین کیساتھ ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی پوری ہمدردیاں سیلاب متاثرین کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے عالمی برادری کو ملک میں آنے والے کئی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا سجاول کا دروہ، سیلاب متاثرین سے گھل مل گئے

وزیراعظم شہبازشریف

سجاول (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ کے علاقے سجاول کا دورہ کیا ہے اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کرکے جانی و مالی نقصان سے جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صوبہ سندھ میں سجاول کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ دورے میں وزیراعلیٰ سندھ …

Read More »

سیلاب متاثرین کی دادرسی تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی دادرسی تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے، تمام تر وسائل بروئے کار لاکر متاثرین کی مدد کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان …

Read More »

دنیا میں ایسی کوئی حکومت نہیں جو قدرتی آفت سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ دنیا میں ایسی کوئی حکومت نہیں جو قدرتی آفت سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہو، سب کو مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیلاب سے سب سے زیادہ …

Read More »

مجموعی طور پر 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 3 کروڑ 30 لاکھ لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں، جبکہ ہزاروں لوگ جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سفارتکاروں اور ہائی کمشنرز کے ساتھ ہونے والی ایک ملاقات میں …

Read More »

نوازشریف کیجانب سے پارٹی اراکین کو سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد کی ہدایت

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس مشکل کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کریں۔ تفصیلات کے مطابق ساطق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

آرمی چیف آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا تفصیلی دورہ کریں گے اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج بلوچستان …

Read More »

لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان ٹرین سروس پانچ دن کیلئے معطل

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) ریلوے حکام نے لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو شدید بارشوں اور ریلوے ٹریک پر پانی جمع ہوجانے کی وجہ سے 5 دن کے لیے معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے کہا ہے کہ لاہور سے کراچی …

Read More »

پنجاب میں عمران نیازی کی فسطائی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عمران نیازی کی فسطائی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، جس کی وجہ سے بے گناہ کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے مسلم لیگ ن کے ورکرز …

Read More »