Tag Archives: پاکستان

شیخ رشید لال حویلی سے بے دخلی سے بچنے کیلئے سازش کررہے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ شیخ رشید لال حویلی سے بے دخلی سے بچنے کے لیے الزامات لگا کر ملک میں آگ لگانے کی سازش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شیخ رشید سی وی لے کر گھوم …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے قطر کے سفیر کی اہم ملاقات

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے سفیر نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران قطر کے سفیر نے وزیراعظم شہباز شریف کو امیر قطر کا نیک خواہشات کا خصوصی پیغام پہنچایا ہے وزیراعظم نے کامیاب ترین فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی …

Read More »

الیکشن کمیشن جماعت اسلامی کے دباو پر رزلٹ روک رہا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن جماعت اسلامی کے دباؤ پر رزلٹ روک رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا موقف ہے کہ فارم 11 پر نتیجہ کچھ اور …

Read More »

فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا میڈیکل کیا جائے گا اور میڈیکل چیک اپ کے بعد انہیں بیرک الاٹ کی جائے گی۔ جیل کا کہنا ہے …

Read More »

عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لندن (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہمارا عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے لندن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف ایف آئی آر بالکل …

Read More »

قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 33 ارکان کے استعفے منظور ہونے کے بعد خالی ہونے والی نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، شیڈول …

Read More »

عمران خان، آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگا کر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہے۔ سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

کراچی (پاک صحافت) سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ عمران خان، آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگا کر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری …

Read More »

نوازشریف کارکنان کو وطن واپسی کا سرپرائز دیں گے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کارکنان کو وطن واپسی کا سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن جیت کر …

Read More »

حکومت کا لال حویلی خالی کروانے کا فیصلہ، پولیس اور رینجرز سے مدد طلب

شیخ رشید

راولپنڈی (پاک صحافت) متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے شیخ رشید کی رہائشگاہ لال حویلی کوخالی کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ شیخ رشید اور ان کے بھائی نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی ملکیت لال حویلی …

Read More »

جعلی اور متنازع اجلاس بلا کر پارٹی ہائی جیک کرنے کی کوشش کی گئی۔ شافع حسین

شافع حسین

لاہور (پاک صحافت) شافع حسین کا کہنا ہے کہ جعلی اور متنازع جنرل ہاوس اجلاس بلا کر پارٹی ہائی جیک کرنے کی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شافع حسین کا پرویز الہی گروپ کی جانب سے چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے …

Read More »