سعید غنی

الیکشن کمیشن جماعت اسلامی کے دباو پر رزلٹ روک رہا ہے۔ سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن جماعت اسلامی کے دباؤ پر رزلٹ روک رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا موقف ہے کہ فارم 11 پر نتیجہ کچھ اور ہے اور جو نتائج جاری کیے گئے ہیں وہ کچھ اور ہیں، ایک پریس ریلیز جاری کردی گئی کہ جماعت اسلامی کی درخواست پر 25 تاریخ کو سماعت ہوگی۔

سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے کوئی با قاعدہ آرڈر جاری نہیں کیا گیا، الیکشن کمیشن نے ان تین یو سیز کے زبانی طور پر نتائج روک دیے، اس قسم کے کسی فیصلے کی قانون کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔

یہ بھی پڑھیں

وزیرِ اعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی عرب میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے