سلیم مانڈوی والا

عمران خان، آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگا کر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہے۔ سلیم مانڈوی والا

کراچی (پاک صحافت) سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ عمران خان، آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام لگا کر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش نہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے کہ عمران خان خود دہشتگردوں کے حامی اور طرفدار ہیں۔ عمران خان کا ذہنی توازن متاثر لگتا ہے ان کا معائنہ کروانا ضروری ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ عمران خان نے ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری پر قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام لگایا ہے، عمران خان کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری کی جانب سے مجھے قتل کروانے کے لیے ایک دہشتگرد تنظیم کو رقم ادا کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے