Tag Archives: پاکستان

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

بنوں (پاک صحافت) دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کئے گئے آپریشن میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے میں آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد …

Read More »

وزیراعظم کا فیصل آباد کا دورہ، مفت آٹے کی تقسیم کیلئے انتظامات کا جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے فیصل آباد کا دورہ کیا ہے اس دوران مفت آٹے کی تقسیم کیلئے انتظامات کا جائزہ بھی لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فیصل آباد میں مفت آٹے کی تقسیم کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا اور مقامی انتظامیہ کی کارکردگی پر اطمیان …

Read More »

وزیر خارجہ سے سعودی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے سعودی سفیر نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور سعودی سفیر کے مابین ملاقات میں دو طرفہ امور سمیت سعودی عرب اور ایران کے مابین …

Read More »

نیب نے پرویز الہی کیخلاف انکوائری شروع کردی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) نیب نے سابق وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی کے دباؤ پر ماسٹر پلان میں لاکھوں ایکڑ زرعی رقبہ کو براؤن کرنے کا الزام ہے، 95 مربع کلومیٹر زمین نئی ہاؤسنگ سوسائٹیز …

Read More »

عمران خان دنیا میں پاکستان کی تنہائی کا سبب بنے ہیں۔ حسین حقانی

حسین حقانی

اسلام آباد (پاک صحافت) حسین حقانی کا کہنا ہے کہ عمران خان دنیا میں پاکستان کی تنہائی کا سبب بنے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ میں نے کنٹینر پر کھڑے ہو کر کسی کو گالیاں نہیں دیں کہ بعد میں …

Read More »

معاملہ صرف 90 دن میں الیکشن کا نہیں بلکہ ملک کی بقا کا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ معاملہ صرف 90 دن میں الیکشن کا نہیں بلکہ ملک کی بقا کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کیا اس بات کی بنیاد رکھ رہے ہیں کہ عام انتخابات میں پنجاب ڈکٹیٹ …

Read More »

پی ٹی آئی کو جتوانے میں ثاقب نثار کا کردار تھا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو جتوانے میں بھی ثاقب نثار کا کردار تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے ایک منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا اور ریکوڈک کا …

Read More »

عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کیلئے خوش آئند نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہا س وقت عدلیہ میں جو حالات ہیں، وہ آئین کے لیے خوش آئند نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کا کردار پاکستان …

Read More »

میں اور سپریم کورٹ آئین کیساتھ کھڑے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس قاضی فائز عیسی کا کہنا ہے کہ میں اور سپریم کورٹ آئین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں دستور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ سوچ کر آئے تھے کہ …

Read More »

آئین کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آئین کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں آج ہونے والے دستور پاکستان کنونشن میں آئین کو نصاب تعلیم کا حصہ بنانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات …

Read More »