Tag Archives: پاکستان

گورنر سندھ کا نورجہاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بیمار ہتھنی نورجہاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ نور جہاں ہتھنی کی زندگی بچانے کیلئے بلدیہ عظمی کراچی نے بھرپور کوششیں کیں، عالمی ماہرین کے مشورے کے مطابق …

Read More »

جمہوری عمل کا تسلسل آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر ہی ہوسکتا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جمہوری عمل کا تسلسل آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر ہی ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں …

Read More »

بھارت کی طرح اب روس بھی پاکستان کو رعایتی نرخوں پر تیل فروخت کرے گا

تیل

پاک صحافت بھارت کی طرح اب روس نے بھی پاکستان کو خام تیل رعایتی نرخوں پر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پاکستان نے روس سے تیل خریدنے کا پہلا آرڈر دے دیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کے وزیر پیٹرولیم مصدق …

Read More »

آج پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الفطر منائی جارہی ہے

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، مختلف علاقوں میں مساجد اور کھلے میدانوں میں نمازِ عید کے بڑے اجتماعات ہوئے جس میں ملکی سلامتی کے لیے بھی دعائیں کی گئیں۔ کراچی میں 4 ہزار 242 مقامات پر …

Read More »

مسلم لیگ (ق) کا پنجاب الیکشن کیلئے پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

چویدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ق) نے بھی پنجاب الیکشن کے لیے پارٹی ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین کی زیرصدارت پاکستان مسلم لیگ ق کا اجلاس ہوا، جس میں چیف آرگنائزر چوہدری سرور، جنرل سیکرٹری طارق بشیر چیمہ و دیگر شریک …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر پر مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے دعا کی …

Read More »

طورخم بارڈر پر امدادی کاروائیوں کے دوران اچانک لینڈ سلائیڈنگ

پاک فوج

طورخم (پاک صحافت) طورخم بارڈرپر پاک فوج کی طرف سے جاری امدادی کاروائیوں کے دوران اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر بھی پاکستانی قوم کی خوشیوں کو قائم رکھنے کے …

Read More »

ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کی ایک دوسرے پرالزامات

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) زمان پارک لاہور میں ٹکٹوں کے لئے امیدواروں کی ایک دوسرے پر الزامات لگاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک لاہور میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے ایک دوسرے پر الزامات کی ویڈیو سامنے آگئی، پی پی 78 اور پی پی 79 کے …

Read More »

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا پوری قوم کو عید کی مبارکباد

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پوری پاکستانی قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پوری امت مسلمہ کو بھی پاکستان کی جانب سے عید الفطر کی مبارک باد …

Read More »

آصف زرداری کی دنیا بھر کے تمام مسلمان بھائیوں کو عید کی مبارکباد

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے دنیا بھر کے تمام مسلمان بھائیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے دنیا بھر میں آباد تمام مسلمان بھائیوں کو عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے …

Read More »