Tag Archives: پاکستان

سابق وزیر سمیت دو اہم شخصیات کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) سابق صوبائی وزیر انصر مجید نیازی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی عامر عنایت شہانی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر انصر مجید نیازی نے اپنے ویڈیو میں پیغام میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا، اس موقع پر …

Read More »

پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان خودمختار ملک ہے ہم آئی ایم ایف کی ہر بات نہیں مان سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

الزام خان ایک جھوٹا، منافق اور شرپسند انسان ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ الزام خان ایک جھوٹا، منافق اور شرپسند انسان ہے جس نے اپنے ذاتی مفاد اور انا کی تسکین کیلیے …

Read More »

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ آذربائیجان میں وزیراعظم کی صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات …

Read More »

پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز سے صدر خواتین ونگ لاہور سعدیہ تیمور نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سعدیہ تیمور نے ٹریننگ سیشن، پارٹی کی …

Read More »

فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں میں مقدمات بین الاقومی معاہدوں کے مطابق …

Read More »

استحکام پاکستان پارٹی ریڈلائن سے ایئرلائن میں بیٹھنے والوں کی پارٹی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی ریڈلائن سے ایئرلائن میں بیٹھنے والوں کی پارٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے تین ایم این …

Read More »

سمندری طوفان کے باعث 66 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے باعث 66 ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں سے اپیل ہے عوام انتظامیہ کے …

Read More »

75 سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کرسکا جو اندورنی دشمن نے کردیا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 75 سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کرسکا جو اندورنی دشمن نے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ، بیورو کریسی اور …

Read More »

سمندری طوفان کے باعث حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے باعث حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بجلی کی تقسیم کار …

Read More »