Tag Archives: ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی حالیہ مہینوں میں بہت تیزی سے عام ہوئی ہے اور متعدد کمپنیاں اسے اپنی سروسز کا حصہ بنا رہی ہیں۔ خاص طور پر چیٹ جی پی ٹی اور گوگل بارڈ جیسے اے آئی چیٹ بوٹس بھی بہت زیادہ طاقتور ہو چکے …

Read More »

چین کا تین نکاتی منصوبہ مسئلہ فلسطین کا بہترین حل ہے

چین اور اقوام متحدہ

پاک صحافت چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ چین کا تین نکاتی منصوبہ مسئلہ فلسطین کا بہترین حل ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی نیوز ویب سائٹ کے حوالے …

Read More »

سعودی عرب کے اسپتالوں میں اب روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے

(پاک صحافت) سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ‘نور آر ون’ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مریضوں سمیت تیمارداروں کا بھی خیال رکھیں گے۔ …

Read More »

پاکستان اور چین میں مضبوط تعلقات ہیں، سمیع سعید

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین میں مضبوط تعلقات ہیں، سی پیک کو 10 سال ہوگئے۔سمیع سعید کا کہنا ہے کہ سی پیک کے تحت 31 منصوبے مکمل کیے، 32 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، ملک میں 4 …

Read More »

پاس ورڈ کا استعمال ماضی کا قصہ بننے کے قریب

(پاک صحافت) پاس ورڈ کا استعمال اب ماضی کا قصہ بننے کے قریب ہے، جی ہاں گوگل نے سب کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور پاس ورڈ کو ماضی کا قصہ بنانے والی ٹیکنالوجی پاس کیز کو اپنے نیٹ ورک کے تمام اکاؤنٹس کے لیے سائن ان ہونے کا …

Read More »

چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نے چین سے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے، کوئی چیز مانگی نہیں ہے۔ چین کی ٹیکنالوجی، تجربے سے …

Read More »

چین اور پاکستان کی مشترکہ فضائی مشقیں شروع

چین پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) چین اور پاکستان کی مشترکہ فضائی مشقیں شروع ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین اور پاکستان نے پیر کو چینی سرزمین پر مشترکہ فضائی تربیتی مشق کا آغاز کیا جس کا مقصد دونوں افوج کے درمیان تربیت اور ہم آہنگی کو مزید فروغ دینا اور فوجی ٹیکنالوجی …

Read More »

زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولر پینل تیار

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے اسے سولر لیف (leaf) کا نام دیا ہے۔ یہ سولر پینل ابھی کانسیپٹ مرحلے سے …

Read More »

یو ایس اے ٹوڈے کا امریکی حکام کے خلاف بڑھتے ہوئے خطرات کا حساب

یو ایس ای

پاک صحافت ایک امریکی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ حالیہ برسوں میں امریکہ میں مختلف سرکاری اہلکاروں کے خلاف دھمکیوں کی وجہ سے جن لوگوں کے خلاف مقدمہ چلایا جا رہا ہے ان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور لکھا …

Read More »

حکومت نے ریڈیو پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیم ویو ٹرانسمیٹر پروجیکٹ کا آغاز کردیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے روات میں ریڈیو پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیم ویو ٹرانسمیٹر پروجیکٹ کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیم ویو ٹرانسمیٹر پروجیکٹ ریڈیو پاکستان کو عالمی میعار کے مطابق بنانے …

Read More »