Tag Archives: ٹیکنالوجی

زمین سے 15 ارب میل دور موجود اسپیس کرافٹ وائجر 1 سے رابطے میں مشکلات کا سامنا

(پاک صحافت) خلائی تاریخ کے مشہور ترین مشنز میں سے ایک وائجر 1 میں ہونے والی ایک کمپیوٹر خامی کے باعث امریکی خلائی ادارے ناسا کو اس سے رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ وائجر 1 46 برسوں سے خلا میں سفر کر رہا …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی سے تحریر کو فوٹو میں تبدیل کرنے والی میٹا کی ویب سائٹ متعارف

(پاک صحافت) 6 دسمبر کو گوگل نے اپنا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی متعارف کرایا تھا اور اب میٹا نے ایک ایسی ویب سائٹ تیار کی ہے جہاں صارفین اپنی پسند کی تصاویر تیار کر سکتے ہیں۔ امیجن نامی یہ ویب سائٹ میٹا کے …

Read More »

جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام گندھارا سیمینار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں سیاحت کے فروغ کےلیے جاپان میں پاکستانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام ’پاکستان گندھارا سیمینار‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں بدھ مت کے ماہرین، بدھ بھکشوؤں، کاروباری شخصیات، سیاحتی تنظیموں اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس تقریب کی میزبانی …

Read More »

خلا میں انسانی مشن بھیجنے کی کوشش، ایران نے سلمان لانچنگ گاڑی سے بائیو سائنس کیپسول لانچ کر دیا

کیپسول

پاک صحافت ایران نے آج مقامی طور پر تیار کردہ سلمان لانچر سے اپنا نیا بائیو سائنس کیپسول لانچ کیا۔ خلا میں انسانی مشن بھیجنے کی جانب یہ ایک اہم قدم ہے۔ موجودہ حکومت نے اپنی پالیسیوں کے تحت محکمہ خلائی میں ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھانے کے لیے کئی …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی سے سالانہ نقصان کا تخمینہ 400 ارب ڈالرز ہے، نگراں وزیرِ اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ترقی پزیر ممالک کی ضروریات 100 ارب ڈالرز کی یقین دہانیوں سے کہیں زیادہ ہیں، موسمیاتی تبدیلی کے باعث سالانہ نقصان کا تخمینہ 4 سو ارب ڈالرز ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام میں اب محض لکھ کر اپنی پسند کی ویڈیو تیار کرنا ممکن

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا نے 2 نئے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرائے ہیں۔ ان ٹولز کی مدد سے صارفین تحریری ہدایات کے ذریعے تصاویر یا ویڈیوز تیار کر سکیں گے۔ ایمو ویڈیو اور ایمو ایڈٹ نامی ان ٹولز کا اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ …

Read More »

واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی حالیہ مہینوں میں بہت تیزی سے عام ہوئی ہے اور متعدد کمپنیاں اسے اپنی سروسز کا حصہ بنا رہی ہیں۔ خاص طور پر چیٹ جی پی ٹی اور گوگل بارڈ جیسے اے آئی چیٹ بوٹس بھی بہت زیادہ طاقتور ہو چکے …

Read More »

چین کا تین نکاتی منصوبہ مسئلہ فلسطین کا بہترین حل ہے

چین اور اقوام متحدہ

پاک صحافت چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ چین کا تین نکاتی منصوبہ مسئلہ فلسطین کا بہترین حل ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی نیوز ویب سائٹ کے حوالے …

Read More »

سعودی عرب کے اسپتالوں میں اب روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے

(پاک صحافت) سعودی عرب کے اسپتال میں اب انسانی عملے کے ساتھ روبوٹ بھی خدمات انجام دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق ‘نور آر ون’ نامی روبوٹ دی کنگ فیصل اسپیشل اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر میں اپنی خدمات فراہم کریں گے جو مریضوں سمیت تیمارداروں کا بھی خیال رکھیں گے۔ …

Read More »

پاکستان اور چین میں مضبوط تعلقات ہیں، سمیع سعید

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین میں مضبوط تعلقات ہیں، سی پیک کو 10 سال ہوگئے۔سمیع سعید کا کہنا ہے کہ سی پیک کے تحت 31 منصوبے مکمل کیے، 32 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی، ملک میں 4 …

Read More »