Tag Archives: وزیراعلی

مریم نواز کا عید پر باہمی رنجشوں کو فراموش کرکے محبت کا پیغام

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عید پر باہمی رنجشوں اور اختلافات کو فراموش کرکے اخوت اور محبت کے جذبات کو فروغ دیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملت اسلامیہ اور اہلِ پاکستان کو عیدالفطرکی مبارکباد دی ہے۔ مریم نواز اپنے پیغامِ عید میں …

Read More »

وزیراعلی نے پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار کرلیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز شریف کا کسانوں کے لیے عید کا تحفہ، پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے زرعی پیکیج کی تفصیلات جاری کردیں۔ وزیر زراعت پنجاب سید عاشق …

Read More »

وزیراعلی مریم نواز دورہ سعودی عرب کے بعد وطن پہنچ گئیں

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نواز دورہ سعودی عرب کے بعد وطن پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں ہیں۔ وزیراعلی مریم نواز نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ ادا کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف …

Read More »

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی مسجد نبوی پر حاضری

مریم نواز

مدینہ منورہ (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران مسجد نبوی پر حاضری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مسجد نبوی آمد ہوئی، مریم نواز نے روضہء رسول پر حاضری دی۔ وزیراعلی پنجاب نے امت مسلمہ اور ملک …

Read More »

سب سے زیادہ کرپشن کی شکایات ایل ڈی اے کی آتی ہیں۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ کرپشن کی شکایات ایل ڈی اے کی آتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایل ڈی اے پراجیکٹس کا جائزہ اجلاس ہوا۔ انہوں نے ایل ڈی اے سٹاف کی مانیٹرنگ …

Read More »

کے فور پراجیکٹ پر مزید تاخیر کی گنجائش نہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کے فور پراجیکٹ پر مزید تاخیر کی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کے فور پروجیکٹ پر اجلاس ہوا جس میں منصوبے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلی سندھ کو …

Read More »

اسکولوں میں درسی کتب کی فراہمی میں تاخیر برداشت نہیں۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں درسی کتب کی فراہمی میں تاخیر برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اسکول ایجوکیشن ریفامز کا جائزہ اجلاس ہوا۔ جس میں اسکول ایجوکیشن کے تمام معاملات سنٹرل باڈی کے ذریعے چلانے کی …

Read More »

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا لاہور میں چینی قونصلیٹ کا دورہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی مریم نوازشریف کی چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دیگر چینی حکام بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق دوران ملاقات باہمی تعاون اور اشتراک کار کا سلسلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا، وزیراعلی مریم نواز نے اس موقع پر …

Read More »

سندھ میں تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں تمام سرکاری محکموں میں بھرتیوں پرعائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں سندھ کابینہ نے تمام محکموں میں بھرتیوں پرعائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلی سندھ نے صوبائی وزیر قانون کو ہدایت …

Read More »

فیصل واوڈا پیپلز پارٹی میں نہیں ہیں، وزیرِ اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سرفراز راجڑ کو ریٹائر کرانا پیپلز پارٹی کا فیصلہ تھا، فیصل واوڈا پیپلز پارٹی میں نہیں ہیں۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ مقابلے کو آنے والے بائیکاٹ کر …

Read More »