Tag Archives: وزیراعلی

بلاول کی قیادت نے سیاست کو نئی توانائی دی، مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پسے ہوئے طبقے کی نمائندہ جماعت ہے، عوام کو اپنے حقوق کا شعور شہید بھٹو نے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ شہید بھٹو نے ملک کو پہلا آئین، ایٹمی پروگرام دیا، معیشت کی کایا …

Read More »

مراد علی شاہ نے کے فور منصوبے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کے فور منصوبے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کے فور کی توسیع کے منصوبے پر اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء اور میئر کراچی سمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ …

Read More »

کیا دوسروں کو مارنا اور زخمی کرنا پرامن احتجاج ہوتا ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے 4 رینجرز اہلکاروں کو کچل کر شہید کرنے پر شدید رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز نے تشدد پسند مظاہرین کے گاڑی سے رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کے اقدام کی شدید مذمت کی اور کہا کہ …

Read More »

دہشتگردوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن ہونے جا رہا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشتگردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لوگوں کو قتل کرنے والوں کے خلاف آپریشن کے سوا کوئی آپشن نہیں، 10 سالہ مصور …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے کسان کارڈ کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھا کر 7 لاکھ 50 ہزار کردی

کسان کارڈ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کسان دوست اقدام کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کسان کارڈ کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھا کر 7 لاکھ 50 ہزار کردی، کسان کارڈ کے لئے 12 لاکھ 89 ہزار درخواستیں موصول، کسانوں نے 3 لاکھ 61 …

Read More »

میجر حسیب شہید ہمارا فخر، بچہ بچہ جوانوں کے خون کا مقروض ہے۔ وزیراعلی بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی شہید میجر حسیب کے گھر آمد، سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان نے میجر حسیب شہید کے والد میجر ریٹائرڈ اسلم چودھری سے فاتحہ خوانی اور تعزیت کی، سرفراز بگٹی نے کہا …

Read More »

لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، علی امین کترا رہے کہیں بٹن دبانے سے انکا فیوز نہ آف ہوجائے۔ گورنر کے پی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھنے پر وزیراعلی علی امین گنڈاپور اب بٹن آف کرنے سے کترا رہے ہیں کہ کہیں ان کا اپنا فیوز نہ آف ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصلہ کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ تو …

Read More »

سرفراز بگٹی کا وزیرِاعلیٰ سیکریٹریٹ میں قائم شکایت سیل کا دورہ

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیرِاعلیٰ سیکریٹریٹ میں قائم شکایت سیل کا دورہ کیا۔ سرفراز بگٹی نے شکایت سیل میں درج عوامی شکایات، حل کی پیش رفت اور آن لائن ویڈیو لنک پر شہر کے مختلف علاقوں کا جائزہ لیا۔ اُنہوں نے شہریوں کو براہِ راست …

Read More »

محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی کوئٹہ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی نے ریلوے اسٹیشن دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے زخمیوں کے بلند حوصلے کو سراہا۔ محسن …

Read More »

نہتے شہریوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشتگرد انجام کو ضرور پہنچیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نہتے شہریوں پر حملہ کرنے والے بزدل دہشتگرد انجام کو ضرور پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلی نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع …

Read More »