Tag Archives: نواز شریف

تمہیں جیل میں ڈالوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا مسلط کیا گیا تھا جسے معیشت اور معاشرے کا کچھ پتہ ہی نہیں تھا، تمہیں جیل میں ڈالوں گا، تمھارا یہ حشر کردوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟ سابق وزیرِ اعظم نے …

Read More »

نواز شریف کو سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا ایک مذاق ہے، سزا دینے والے نے گھر آ کر معافی مانگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے نجہ ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

جن جماعتوں سے جہاں ممکن ہوا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلیے بات ہوگی، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ  کا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف صاحب چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے پورے پاکستان میں وہ جائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جن جماعتوں سے جہاں ممکن ہوا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلیے بات ہوگی۔

Read More »

ن لیگ ٹکٹ ہولڈرز منتخب کرنیوالی پہلی جماعت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنے والی مسلم لیگ ن پہلی جماعت ہے، الحمدللہ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پہلی جماعت …

Read More »

نوازشریف صاحب کے ساتھ زیادتی کرنے والے بڑی تیزی سے بےنقاب ہوئےہیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

(پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف صاحب کے ساتھ زیادتی کرنے والے بڑی تیزی سے بےنقاب ہوئے ہیں۔ آج یہ لوگ عوام میں جانے کے قابل نہیں یہ انہیں اللہ تعالیٰ دنیا میں ہی دکھا رہے ہیں۔ دنیا جان چکی …

Read More »

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب اللہ تعالیٰ پر بھروسہ اور اپنی قیادت کی ایمانداری اور بے گناہی پر یقین ہو تب ہی یہ بات کی جاسکتی تھی۔ 18 جولائی 2017 کو سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کا یہ کلپ اس کا …

Read More »

جس دن نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دی گئی، پاکستان اور انصاف کی تاریخ میں وہ دن بلیک ڈے تھا، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس دن نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دی گئی، پاکستان اور انصاف کی تاریخ میں وہ دن بلیک ڈے تھا۔

Read More »

نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس میں بری، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزا ختم کر دی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں 10 سال کی سزا اور جرمانے سے بری کردیا۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر چیف جسٹس …

Read More »

اللہ نے آج ہمیں سرخرو کیا ہے، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے آج ہمیں سرخرو کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ہے، میں نے معاملات اللہ پر چھوڑے تھے، دوسرے کیسز …

Read More »

الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گے۔ خیال رہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور سابق ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کرنے والوں مین …

Read More »