Tag Archives: نواز شریف

نواز شریف نے حکومت کو سولر پینل کیلئے عوام کو ریلیف دینے کا کہا ہے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ سولر پینل کے حوالے سے عوام کو ریلیف دینا چاہیے۔ یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی …

Read More »

دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مسلح افواج، سیکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنے کےلیے مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مری میں ن لیگ کے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر عرفان صدیقی سے …

Read More »

آج پاکستان میں لوگوں کے اندر تھوڑا سکھ کا سانس آنا شروع ہوا ہے، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں لوگوں کے اندر تھوڑا سکھ کا سانس آنا شروع ہوا ہے، جس کیلئے میں شہباز صاحب اور مریم نواز کو بھی شاباش دوں گا جو بڑی محنت اور خلوص کیساتھ کام کر رہے ہیں جس …

Read More »

پاکستان میں ہر منصوبے پر مسلم لیگ ن کا نام لکھا ہے، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ  جو بڑا کام پاکستان میں ہوا اسے منصوبے کے پیچھے مسلم لیگ ن ہے کوئی اور پارٹی بتا دے کہ انھوں یہ منصوبہ بنایا ہے جو قابل ذکر ہے۔ جنگلہ بس کہنے والے خود جنگلہ بس …

Read More »

ملکی سیاست کے لیے 3 ماہ بڑے اہم ہیں، منظور وسان

منظور وسان

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے ملکی سیاست کے لیئے 3 ماہ بڑے اہم قرار دے دیئے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف 3 ماہ کے اندر قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے …

Read More »

پنجاب میں ملک کا پہلا لائیو اسٹاک کارڈ جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں ملک کی تاریخ میں پہلی بار لائیو اسٹاک کارڈ اور پہلی فارمر رہنمائی ایپ کا اجرا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیرِ صدارت لائیو اسٹاک سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پنجاب …

Read More »

میں آئی ایم ایف کے سہارے ڈھونڈنے والا بندہ نہیں ہوں، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں آئی ایم ایف کے سہارے ڈھونڈنے والا بندہ نہیں ہوں، ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہا یہ لے کر آئے تھے، دوبارہ آئی ایم ایف کیوں آیا؟ خیال …

Read More »

عوامی خدمت کے منصوبے گھر کی دہلیز تک پہنچانا ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم نے عوامی خدمت کے منصوبوں کو گھروں کی دہلیز تک پہنچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مریم کی دستک ایپ پروجیکٹ کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہنمائی …

Read More »

نوازشریف صاحب کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پہ گامزن ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

(پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں واضح کمی آنا ظاہر کرتا ہے اگر یہی پالیسیاں جاری رہی تو بہت جلد ہم مہنگائی پہ مکمل قابو پالیں گے 2013 میں بھی بہت باتیں کی گئیں کہ یہ حکومت ڈیلیور نہیں کرسکتی لیکن الحمدللہ نوازشریف صاحب …

Read More »

ہم 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) صدر مسلم لیگ (ن) محمد نوازشریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج 28 مئی ہے اور ہم تو 28 مئی والے ہیں 9 مئی والے نہیں ہیں۔اس دن صدر کلنٹن نے کہا ہم آپکو 6 ارب ڈالر دے رہے ہیں آپ برائے مہربانی ایٹمی دھماکے نہ کریں …

Read More »