Tag Archives: نوازشریف

ڈسکہ کی عوام نے عمران خان کو مسترد کردیا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ کی عوام نے عمران خان کو مسترد کرتے ہوئے اپنے حقیقی لیڈر میاں محمد نواز شریف کو ووٹ دے کر کامیاب کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز …

Read More »

جہاں بھی منصفانہ الیکشن ہوں گے جیت ن لیگ کی ہوگی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے این اے 75 ڈسکہ میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کے بعد بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب اور جہاں بھی منصفانہ الیکشن ہوں گے وہاں جیت ن لیگ کی ہی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

جہاں شفاف الیکشن ہوں گے وہاں جیت ن لیگ کی ہوگی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں شفاف الیکشن ہوں گے وہاں جیت مسلم لیگ ن کی ہی ہوگی۔ کیونکہ عوام کو نوازشریف اور شہباز شریف سے محبت و عقیدت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

احسن اقبال کیجانب سے عمران خان کو استعفی دے کر گھر جانے کا کا مشورہ

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔ آپ استعفی دیں اور گھر چلے جائیں، پاکستانی عوام کی جان چھوڑ دیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم …

Read More »

عوامی مسائل کا واحد حل حکومت کا خاتمہ ہے۔ رہنما ن لیگ

رانا تنویر حسین

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کا خاتمہ ہے۔ اس کے بغیر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا کیونکہ نااہل افراد کے پاس اہلیت ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا …

Read More »

عمران خان کا گھناونا چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت کرنے کے فیصلے کے بعد اب قوم کے سامنے عمران خان کا گھناونا چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ حکومت غدار اور ملک فروش بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے باہر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

عمران خان کے ہوتے ہوئے معیشت کی بہتری ممکن نہیں۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان کے برسراقتدار ہوتے ہوئے ملکی معیشت کی بہتری کا کوئی امکان نہیں ہے۔ بلکہ آئے روز معاشی حالت مزید خراب ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور میاں محمد نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر …

Read More »

اعتزاز احسن کا حکومت سے مریم نواز کی حفاظت کا مطالبہ

اعتزاز احسن

لاہور (پاک صحافت) اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی حکومت سے مریم نواز کی حفاظت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مریم نواز کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ وہ سیاست میں نئی ہیں انہیں کچھ ہوا تو ملک میں بڑی سطح پر انتشار پھیلے گا۔ …

Read More »

سرکاری دفتر میں عمران خان کی تصویر اتار کر نوازشریف کی تصویر آویزاں

نوازشریف

ملتان (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے کھوکھلے نعروں اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوامی مشکلات میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے۔ عوامی سطح پر حکومت کے خلاف نفرت روز بروز بڑھ رہی ہے۔ اب سرکاری دفتر سے عمران خان کی تصویر اتار کر نواز شریف کی تصویر …

Read More »

نیب پی ٹی آئی کا ذیلی ونگ بن چکا ہے۔ رہنما ن لیگ

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ نیب اس وقت پی ٹی آئی کا ذیلی ونگ بن چکا ہے جو عمران خان کے اشاروں پر سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن …

Read More »