اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران کی صحت ٹھیک، بجلی بندش کی بات ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اس کمرے میں رکھا گیا جہاں احسن اقبال تھے، جو سیل احسن اقبال کے …
Read More »کھوکھر فیملی ن لیگ کا فخر، پارٹی کیلئے گرانقدر خدمات ہیں۔ نواز شریف
لاہور (پاک صحافت) میاں نوازشریف سے صدر مسلم لیگ ن لاہور سیف الملوک کھوکھر اور صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ لاہور فیصل ایوب کھوکھر نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران میاں نوازشریف نے سیف الملوک کھوکھر اور فیصل کھوکھر کی خدمات کو سراہا اور کہا کہ کھوکھر …
Read More »سپریم کورٹ نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے دیتی ہے۔ جاوید لطیف
اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نظریہ ضرورت کے تحت فیصلے دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عدالتوں میں ہزاروں مقدمات زیر التوا ہیں، الگ آئینی عدالت بننے میں کوئی حرج نہیں۔ سیشن اور …
Read More »وزیراعظم ٹیم کے کپتان، مذاکرات کو لیڈ کریں۔ چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ٹیم کے کپتان ہیں، فرنٹ فٹ پر آئیں اور قومی معاملات پر مذاکرات کو لیڈ کریں۔ تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر بات چیت ہو رہی ہے تو اچھی بات …
Read More »وزیر اعلی مریم نواز کی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے اہم ملاقات
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائد محمد نواز شریف اوروزیر اعلی مریم نواز کو بجلی بل ریلیف پروگرام کے اجراء پر مبارکباد دی۔ وزیراعلی مریم …
Read More »نواز شریف کی واپسی کا فی الوقت پلان نہیں ہے۔ ایاز صادق
اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا فی الوقت پلان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا فی الوقت پلان نہیں ہے، اگر علاج کی صورت میں جاتے ہیں تو …
Read More »ن لیگ کا ہنگامی اجلاس کل مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب
لاہور (پاک صحافت) نوازشریف نے ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہوں گے، وفاقی و صوبائی وزراء اور سینئر لیگی قیادت بھی شرکت کرے گی۔ …
Read More »میاں نوازشریف، مریم نواز کے ہمراہ اچانک پتریاٹہ پہنچ گئے
مری (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور میاں محمد نوازشریف پتریاٹہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میاں نوازشریف اور مریم نواز کی بغیر کسی پروٹوکول کے اچانک پتریاٹہ آمد ہوئی، میاں محمد نوازشریف اور مریم نواز کشمیر پوائنٹ اپنی رہائش گاہ سے پتریاٹہ روانہ ہوئے۔ ذرائع کے …
Read More »ملک کے ساتھ غداری کرنے والوں کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے۔ اسحاق ڈار
لاہور (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک کے ساتھ غداری کرنے والوں کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کلمے کی بنیاد پر بنا ہے، ماضی میں ملک دو لخت ہوا، ہم نے آدھا حصہ گنوا دیا، …
Read More »وزیراعلی پنجاب نے تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام لانے کا اعلان کردیا
لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا اور ساتھ ہی تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام بھی لانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا …
Read More »