Tag Archives: ملک

پی ٹی آئی حکومت نے 3 سال میں 20 کھرب 7 ارب روپے کا قرضہ لیا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت نے صرف 3 سال کے عرصے میں 20 کھرب 7 ارب روپے کا قرضہ لیا۔ جس کی وجہ …

Read More »

ملک میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، چولھے ٹھنڈے ہو گئے

گیس

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں گیس نایاب ہوگئی، کراچی سے پشاور تک گھروں میں چولھے ٹھنڈے ہو گئے۔  گیس بندش کے باعث گھریلو صارفین کو شید مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ  مہنگائی اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہر بار باہر سے کھانا خریدنے کی سکت …

Read More »

الیکشن چوری کی واردات آہستہ آہستہ کھلتی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ 2018 میں الیکشن چوری کی واردات آہستہ آہستہ کھلتی جارہی ہے بات یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ عدل کے نظام پر بھی اُنگلی اٹھ رہی ہے کہ یہ عدل کا نظام …

Read More »

بھارت میں کام کرنے کے بجائے اپنی شوبز انڈسٹری پر توجہ دینی چاہئے، سجل علی

اداکارہ سجل علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سجل علی نے اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لوگوں کو بھارت میں کام کرنے کا سوچنےکے بجائے اپنی انڈسٹری کی بہتری پر توجہ دینی چاہیے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم اپنی انڈسٹری کو بہتر سے بہتر …

Read More »

پاک ایران گیس پائپ لائن کا منصوبہ ختم کر کے ملک سے دشمنی کی گئی، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نالائق وزیرِ اعظم کا واحد علاج عدم اعتماد کی تحریک ہے۔ شازیہ مری نے یہ بھی کہا کہ اس وقت ملک …

Read More »

خواجہ سعد رفیق کا پی ٹی آئی حکومت سے متعلق بڑا انکشاف

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا، خواجہ سعد رفیق  نے پی ٹی آئی حکومت سے متعلق کہا ہے کہ عمران حکومت کو گرانے کی جلدی …

Read More »

پیپلز پارٹی کا ملک میں دو نظام رائج ہونے کا انکشاف

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روکے جانے کے معاملے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ‘یوسف رضا گیلانی انٹر پارلیمانی یونین کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی سربراہی کے لیے …

Read More »

کراچی میں بارش کے باوجود راستوں کی حالت بہت بہتر ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں جاری حالیہ بارشوں سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کے باوجود راستوں کی حالت بہت بہتر ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پچھلے سال ریکارڈ بارش ہوئی جس میں وفاقی حکومت …

Read More »

پاکستان میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی، مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 17 فیصد

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی آگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 17 فیصد رہی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق …

Read More »

موجودہ حکومت میں ملک آگے نہیں بلکہ پیچھے کیطرف جارہا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں ملک آگے نہیں بلکہ پیچھے کی طرف جارہا ہے۔ نااہلوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »