Tag Archives: ملک

اسلامو فوبیا اور نسل پرستی برطانوی معاشرے کے دو لازم و ملزوم مسائل ہیں

اسلام فوبیا

لندن {پاک صحافت} برطانیہ میں ایک سروے کے مطابق، کام کی جگہ پر ملک میں رہنے والے زیادہ تر مسلمانوں کو اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کی وجہ سے رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ برطانیہ کے ساونتا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق ملک …

Read More »

آئندہ بجٹ میں عوامی اور ملکی مفاد کو ترجیح دی گئی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پیش ہونے والے آئندہ بجٹ میں عوامی اور ملکی مفاد کو خصوصی طور پر ترجیح دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ …

Read More »

ملک کو انتشار کی طرف لیکر جانے کی بجائے مسائل کا حل نکالیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام  آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کو انتشار کی طرف لیکر جانے کی بجائے مسائل کا حل نکالیں، اشتہاری، بناوٹی باتوں کی بجائے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں انتشار چھوڑ کر …

Read More »

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار کا ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار

اکشے کمار

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار کا ایک بار پھر کورونا وائرس  کاشکار ہوگئے۔ خطروں کے کھلاڑی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجا ری پیغام  میں بتایاکہ وہ کینز 2022 میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے خواہشمند تھے لیکن  بہت افسوس کے ساتھ …

Read More »

عمران اپنی پاگل پن کی سوچ سب پر مسلط کرنا چاہتا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران اپنی پاگل پن کی سوچ سب پر مسلط کرنا چاہتا ہے۔ان کی گوگیاں اور گوگے پنجاب حکومت میں مداخلت کرتے رہے، ان …

Read More »

ملک کو وہ عزت دلواؤں گا جو اس ملک کی پہچان ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

نوابشاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ میں اپنے ملک کو بین الاقوامی سطح پر وہ عزت دلواوں گا جو اس کی پہچان ہے، اب ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کارکنوں سے …

Read More »

مسائل کے حل کیلئے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک و قوم کو درپیش مسائل اور چیلنجز کو حل کرنے کے لئے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے رکن قومی …

Read More »

عدالت ہماری پارلیمان کو بکھرنے سے بچائے گی، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے   پاکستان تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 197 ارکان غدار اور آپ کسی سے ملیں تو وفادار ہیں؟ عدالت ہماری پارلیمان کو بکھرنے سے بچائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز …

Read More »

نئی حکومت عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے پرعزم ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نئی حکومت عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ملک کی جگ ہنسائی کا باعث نہ بنیں …

Read More »

ہم سب کو ملک اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کام کرنا چاہیے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم سب کو ملک اور جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کام کرنا چاہیے۔ یوم پاکستان ہمیں ملک سے وفاداری سکھاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری کے موقع …

Read More »