Tag Archives: ملکی معیشت

عمران خان جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں اس کا بیڑہ غرق ہو جاتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر  احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرا ر دے دیا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  عمران خان جس چیز کا نوٹس لیتے …

Read More »

حکومتی نااہلی کی وجہ سے قوم پر آئی ایم ایف مسلط ہے، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

پشاور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومتی نااہلی کی وجہ سے قوم پر آئی ایم ایف مسلط ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے قرضے کے لئے اپنا سب کچھ مغرب کی …

Read More »

عوام اب اس حکومت کو مزید برادشت کرنے کے لئے تیار نہیں، فضل الرحمان

فضل الرحمان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مہنگائی مارچ کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں نے 23 مارچ کو مہنگائی مارچ میں شرکت کا اظہار کیا ہے، عوام اب اس حکومت کو مزید برادشت کرنے کے …

Read More »

کرنٹ اکاؤ نٹ خسارے میں 7.1 ارب ڈالر کا اضافہ، مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد تک جا پہنچی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ کی جانب سے ملکی معیشت پر ماہانہ اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی ہے ، جس کے مطابق کرنٹ اکاؤ نٹ خسارے میں 7.1 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، جبکہ ملک میں ماہانہ مہنگائی کی شرح 11.5 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ …

Read More »

محمد زبیر نے ملک کی خراب معیشت پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے ملک کی خراب معیشت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، محمد زبیر کا کہنا ہے کہ معاشی اشاریے بغیر کمی کے مسلسل …

Read More »

آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ معیشت کی بنیاد میں بارود بھرنے کے مترادف ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شبہاز شریف نے آئی ایف سے حکومتی معاہدے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ پاکستان کی معیشت کی بنیاد میں بارود بھرنے کے …

Read More »

کراچی کی صنعتوں کو سوئی گیس کی فراہمی روک کر ملکی معیشت پر کاری ضرب لگائی گئی ہے، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعجب ہے  کہ صرف کراچی کے صنعتکاروں کیلئے گیس کی فراہمی بند کی جارہی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹورداری نے …

Read More »

عمران خان کی فوٹو شاپ معاشی ترقی کو پاکستان کے عوام مسترد کر چکے، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ملکی معیشت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی فوٹو شاپ معاشی ترقی کو پاکستان کے عوام مسترد کر چکے ہیں۔ بلال بھٹو زرداری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ معاشی شرحِ نمو بڑھی …

Read More »