Tag Archives: ملزمان

فوجی تنصیبات، یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب قابل تحسین ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات اور یادگار شہداء پر حملوں میں ملوث افراد کا احتساب کیا گیا جو قابل تحسین ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون کو حرکت میں لانے کے لیے رکاوٹیں عبور کرنی پڑ رہی ہیں، جو عبور …

Read More »

فرح گوگی کیخلاف شکایات درج کرانے کیلئے متاثرین نیب میں طلب

فرح گوگی

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے متاثرین کو فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور دیگر ملزمان کے خلاف شکایات درج کرانے کے لیے نیب آفس لاہور بلوا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی کے خلاف کیس کے معاملے میں گوجرانوالہ میں …

Read More »

قوم نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے اس کو پورا کریں گے، چیئرمین نیب

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہےکہقوم نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے اس کو پورا کریں گے، متاثرین کی مدد کے لیے نئی پالیسی بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے …

Read More »

بشریٰ بی بی کے بیٹے، فرح گوگی اور عثمان بزدار سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں مبینہ طور پر رشوت لے کر تعیناتیاں اور تقرریاں کرنے پر اینٹی کرپشن حکام نے 8 اہم شخصیات کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق جن 8 اہم شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ان میں سابق خاتونِ اوّل بشریٰ …

Read More »

جی ایچ کیو حملے میں ملوث 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری

جی ایچ کیو

راولپنڈی (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے میں نامزد 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 8 نامزدملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست …

Read More »

کراچی رینجرز چوکی کو آگ لگانیوالے باپ بیٹا گرفتار

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں 9 مئی کو رینجرز کی چوکی کو آگ لگانے والے باپ بیٹا کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزمان نے 9 مئی کو شارعِ فیصل پر واقع رینجرز کی چوکی کو آگ لگائی …

Read More »

عمران خان کے کہنے پر ریڈیو پاکستان اور سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے دفاتر پر حملے

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر بدھ کو ریڈیو پاکستان اور سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے دفاتر پر حملے کے گئے۔ ان کاکہنا ہے کہ املاک کو نقصان پہنچانا دہشتگردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات …

Read More »

پولیس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے 7 مزید ملزمان گرفتار

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پولیس پر حملے کے معاملے پر پولیس نے پی ٹی آئی کے 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ شالیمار پولیس نے اشتعال انگیزی میں ملوث 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان میں …

Read More »

حکومت وقت کا اہم ترین فریضہ صحافیوں کو تحفظ دینا ہے، اسپیکر قومی اسبملی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت وقت کا اہم ترین فریضہ صحافیوں کو تحفظ دینا ہے، امید ہے حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے گی، نوشین یوسف کے واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی ہونا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی …

Read More »

صوبے میں امن وامان کی فضا برقرار رکھنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پا ک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی فضا برقرار رکھنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور پولیس کی محنت سے شاد باغ سے اغوا طالبہ بحفاظت گھر واپس آئی۔  اغوا کرنے والے …

Read More »