Tag Archives: ملزمان

مینارِ پاکستان واقعہ ہمارے سماج کی پستی کو بیان کرتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 14 اگست کو مینار پاکستان میں پیش آئے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان واقعہ ہمارے سماج کی پستی کو بیان کرتا ہے۔ واقعے کے بعد پاکستانی خواتین خود کو غیر محفوظ سمجھ رہی …

Read More »

ملزمان کو بچانے والا معاملہ نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی وزیر اعظم پر برس پڑے

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنام و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم عمران خان سمیت وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ چوری چھپانا، ملزمان کو بچانے والا معاملہ نہیں چلے گا، ان کو جواب دینا ہوگا۔  شاہد خاقان …

Read More »

نیب ملزمان کو یونہی گرفتار کر لیتا ہے، سپریم کورٹ نیب پر برہم

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے نیب پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) ملزمان کو یونہی (بلاوجہ) گرفتار کر لیتا ہے  اور ملزمان کی گرفتاری کے بعد سال ڈیڑھ سال بعد ریفرنس دائر کیا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نےجعلی …

Read More »

راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او شہید

ایس ایچ او

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایس ایچ او کو شہید کر دیا، ذرائع کے مطابق  ایس ایچ او تھانہ ریس کورس میاں عمران اپنے گھر سے گاڑی میں نکلے تھے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے انہیں فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ پولیس کا کہنا …

Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے 50 لاکھ روپے غائب، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

پچاس لاکھ روپے

بہاولپور (پاک صحافت) سازو سامان لے جانی والی ٹرین سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے 50 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ غائب ہوگئے، تاہم سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پولیس نے چند دن گزرنے کے بعد چند روز بعد نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے …

Read More »

ہاکی کے سابق عالمی کھلاڑی اصلاح الدین کے ساتھ مبینہ طور پر بڑی واردات

ہاکی کے کھلاڑی

کراچی (پاک صحافت) ہاکی کے سابق عالمی کھلاڑی اصلاح الدین کے ساتھ کراچی میں مبینہ طور پر بڑی واردات ہو گئی، ذرائع کے مطابق انہیں نامعلوم افراد نے اسلحے کے زور پر اغوا کر لیا تھا، تاہم کچھ دیر بعد انہیں کھلے میدان میں چھوڑ کر ملزمان فرار ہو گئے۔ …

Read More »