Tag Archives: ملاقات

آرمی چیف کی ایران کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں

جنرل عاصم منیر ایران

تہران (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایران کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں ہیں۔ جن میں دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے …

Read More »

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ عسکری، دفاعی، سیکیورٹی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان ایران

تہران (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے دوطرفہ عسکری، دفاعی، سیکیورٹی اور تعلیمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی …

Read More »

سابق صدر آصف زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات

شہبازشریف زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر …

Read More »

نوازشریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ

نوازشریف فضل الرحمن

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون پر آصف زرداری سے دبئی میں ہونے والی ملاقات کی تفصیلات بتا دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کر کے دبئی …

Read More »

نوازشریف اور آصف زرداری الیکشن کے فوری انعقاد پر متفق

نوازشریف زرداری

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف اور آصف علی زرداری کے ملاقات میں دونوں رہنماوں میں انتخابات کے فوری انعقاد پر اتفاق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان حالیہ دنوں میں دبئی میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ملاقات …

Read More »

آرمی چیف دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

جنرل عاصم منیر

تہران (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اپنے دو روزہ دورے کے دوران ایرانی فوجی اور سول قیادت …

Read More »

مشرقی ممالک کے ساتھ شام کے اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانا اولین ترجیح ہے: بشار اسد

بشار اسد

پاک صحافت ہندوستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں شام کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ شام کے اہم ترین سیاسی اصولوں میں سے ایک اور اس کی ترجیح مشرقی ممالک کے ساتھ اقتصادی اور سیاسی تعاون کو مضبوط کرنا ہے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو انصاف کے حصول کی جدوجہد میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی

شہباز شریف فوزیہ صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو انصاف کے حصول کی جدوجہد میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی …

Read More »

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وزیرِ خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف سے عملے کی سطح کے معاہدے کی کامیابی سے متعلق آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے …

Read More »

وزیرخارجہ کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، شمسی توانائی کے منصوبوں میں ملکر کام کرنے پر اتفاق

بلاول بھٹو

ٹوکیو (پاک صحافت) پاکستان اور جاپان نے شمسی توانائی اور صاف پانی کے منصوبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوکیو میں جاپان کے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے جس میں مسلسل رابطوں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر …

Read More »