Tag Archives: ملاقات

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کے مسائل کا حل تلاش کرنے کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں خیبرپختونخوا کے مسائل کا پائیدار حل تلاش کرنے کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے ملاقات ہوئی۔ دوران گفتگو …

Read More »

اسحاق ڈار سے اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، علاقائی تجارت بڑھانے اعادہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او)کے سیکرٹری جنرل خسرو نوزیری نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل خسرو نوزیری نے وزیر خارجہ کو ای سی او کے اقدامات پر بریف کیا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے تنظیم …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمنی کے سفیر کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اقتصادی تعاون اور ٹیکنیکل ایجوکیشن میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔ مریم نواز نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن کو سراہا۔ اس موقع پر …

Read More »

پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ، نوازشریف کا شہبازشریف کو تمام قانونی آپشنز استعمال کرنے کا مشورہ

نوازشریف شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے میں تمام قانونی ، آئینی اور سیاسی آپشنز استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف سے تین روز میں تیسری ملاقات …

Read More »

ہمارے ملک میں بدامنی سے خطے میں بدامنی ہوگی جس سے عالمی امن متاثر ہوگا۔ گورنر خیبرپختونخوا

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں بدامنی سے خطے میں بدامنی ہوگی جس سے عالمی امن متاثر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جرمن اراکین پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی، گورنرخیبرپختونخوا سے ملاقات کرنے والے جرمن پارلیمنٹرینز کے وفد …

Read More »

صدر آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات

زرداری سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعلی نے صدر کو عوامی فلاح کیلئے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر …

Read More »

آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات، ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

چوہدری شجاعت آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کےلئے ان کی رہائش گاہ گلبرگ پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ …

Read More »

بلاول بھٹو کی گورنر ہاؤس میں سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سے ملاقاتیں

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں مختلف کھیلوں سے تعلق رکھنے والے سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر ہاؤس پشاور میں سابق ورلڈ سکواش چیمپئن جان شیر خان، تائیکوانڈو کی گولڈ میڈلسٹ میمونہ نصیر بلوچ …

Read More »

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سےگورنر کے پی کی ملاقات

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پشاور کے دورے پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے درمیان گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بلاول بھٹو کو روایتی تحائف پیش کئے۔ ذرائع …

Read More »

ہندوستان: دفاعی تعاون نئی دہلی اور روس کے درمیان تعلقات کا ایک اہم حصہ ہے

ہمکاری

پاک صحافت ہندوستان کے نائب وزیر خارجہ “ونے کواترا” نے جمعہ کے روز کہا کہ دفاعی تعاون ہندوستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کا ایک اہم حصہ ہے اور دونوں ممالک کے قائدین اپنے آنے والے اجلاس میں اس مسئلہ پر بات چیت کریں گے۔ پاک صحافت کے …

Read More »