Tag Archives: معیشت

پی ٹی آئی حکومت ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے جا رہی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت اس وقت ملک کو آئی ایم ایف کا غلام بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

معیشت حکومت کے کنٹرول سے نکل چکی اب انہیں کچھ سمجھ نہیں آرہی، مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ملسم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ معیشت حکومت کے کنٹرول سے نکل چکی ہے، اب حکومت کو کچھ سمجھ نہیں آرہی۔ ن لیگ کے رہنما کا کہنا ہے کہ جب تجارتی خسارہ پانچ ارب ڈالر تک پہنچ جائے تو اس میں …

Read More »

منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومتی منی بجٹ سے ملک بھر میں مہنگائی اور معاشی تباہی کا نیا طوفان آئے گا جبکہ منی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں …

Read More »

مہنگائی کابلندترین سطح پر پہنچنا معیشت کی تباہی کی دلیل ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا بلندترین سطح پر پہنچنا معیشت کی تباہی کی دلیل ہے۔ پی ٹی آئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

عوام دشمن معاشی پالیسی سے لوگ خودکشی پر مجبور ہیں، بلاول

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت ہر طرف حملہ آور ہے، عوام دشمن معاشی پالیسی سے لوگ خودکشی پر مجبور ہیں۔ جمہوری، انسانی اور معاشی …

Read More »

ملک کی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے۔ فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) فاروق ستار کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا جارہا ہے جبکہ عوامی مسائل روز بروز بڑھتے جارہے ہیں، نسلہ ٹاور کو گرانا عوام پر ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے رہنما فاروق ستار نے نسلہ …

Read More »

مسلط شدہ لوگوں کی کوئی حیثیت نہیں، پی ڈی ایم سربراہ

مولانا فضل الرحمان

لاڑکانہ (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ زبردستی مسلط کئے گئے ہیں، اور مسلط شدہ لوگوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ …

Read More »

معیشت وینٹی لیٹر پر ہے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے،، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیر ی رحمان نے  ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا،  شیری رحمان کا کہنا ہے کہ کہ معیشت وینٹی لیٹر پر ہے لیکن آپ نے گھبرانا نہیں …

Read More »

یکم دسمبر سے مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری غریبوں پر ظلم ہے،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف کو  عوام دشمن  حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یکم دسمبر سے مہنگائی کا نیا بم پھینکنے کی تیاری غریبوں پر ظلم ہے، حکومت غریبوں کو …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ملک کو معاشی دلدل میں دھنسا چکی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اس وقت ملک کو معاشی دلدل میں دھنسا چکی ہے جس سے آسانی کے ساتھ نکلنا ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »