وزیر اعظم شہباز شریف

نوازشریف کی قیادت میں غربت کا خاتمہ کرینگے اور پاکستان کو عظیم بنائیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏اگر اللہ تعالیٰ نے اگلے الیکشن کے نتیجے میں نوازشریف کو موقع دیا تومیں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ نوازشریف کی قیادت میں یہاں پر زرعی انقلاب لیکر آئیں گے، غربت کا خاتمہ کرینگے اور پاکستان کو عظیم بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے