Tag Archives: مسلمان

اسرائیلی فورسز انسانی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کررہے۔ وزیراعظم

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز فلسطین میں انسانی اور عالمی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کررہے ہیں اور نہتے فلسطینی مسلمانوں کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

پاکستانی عوام اور حکومت فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے جبکہ اسرائیل اپنے ظلم و جبر کے ذریعے فلسطینیوں کے عزم و شجاعت میں کوئی خلل نہیں ڈال سکتا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین کے حوالے سے اسلام آباد میں …

Read More »

یوم القدس فلسطین کے مقابلے میں مسلمانوں کی ذمہ داری یاد دلاتا ہے۔ مفتی گلزار نعیمی

مفتی گلزار احمد نعیمی

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتی گلزار احمد نعیمی کا کہنا ہے کہ عالمی یوم القدس فلسطین کے مقابلے میں مسلمانوں کی ذمہ داریوں کو یاد دلانے کا دن ہے۔ جس دن تمام مسلمان ممالک اور حکمرانوں کو اس ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم القدس …

Read More »

پاکستان کیخلاف قرارداد یورپین یونین کا امتیازی سلوک ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف قرارداد منظور کرنا یورپی یونین کا امتیازی سلوک ہے جس سے انسانی حقوق کے کھوکھلے نعروں کی حقیقت واضح ہوجاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے یورپی یونین میں …

Read More »

فرانس: مسجد پر حملہ ، وزارت داخلہ سیکیورٹی بڑھانے جارہی ہے

مسجد پر حملہ

پیرس {پاک صحافت} فرانس کے وزیر داخلہ نے رمضان کا مہینہ شروع ہونے سے چند دن قبل ہی ایک مسجد کی دیواروں پر سوزش آمیز تصاویر کھڑی کرنے کے بعد مسلم مزارات اور مساجد کو سخت تحفظ دینے کا حکم دیا ہے۔ اتوار کے روز ، مسلم کمیونٹی کے لوگوں …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے متعلق سعودی وزیر خارجہ کا اہم بیان

فیصل بن فرحان

ریاض {پاک صحافت} سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ آل سعود نے جمعرات کی شام سی این این کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے علاوہ امریکہ کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات پر بھی گفتگو کی،اسرائیل کے …

Read More »

23 مارچ کو کیا ہوا تھا؟

23 مارچ

اسلام آباد (پاک صحافت) 23 مارچ کو کیا ہوا تھا؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے جواب سے پاکستانیوں کی اکثریت نابلد ہے۔ حتی ہمارے یونیورسٹیوں اور کالجز کے اکثر طلبا و طالبات کو بھی یہ علم نہیں کہ ہم یوم پاکستان کیوں مناتے ہیں اور اس دن کیا …

Read More »

قرارداد پاکستان نے برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر بدل دی۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم پاکستان کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد پاکستان نے برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر بدل دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد …

Read More »