Tag Archives: ماہرین

کورونا وائرس کے انتہائی تیزی سے پھیلنے والے سب ویریئنٹ XBB.1.5 کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کے انتہائی تیزی سے پھیلنے والے سب ویریئنٹ XBB.1.5 کی پاکستان میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق یہ سب ویریئنٹ اس وقت دنیا کے زیادہ تر ممالک میں کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آغا …

Read More »

اب واٹس ایپ گروپس میں ایک ہزار سے زائد افراد کو شامل کرنا ہوگیا ممکن

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنے گروپس میں اراکین کی تعداد کو مزید بڑھا کر ایک ہزار سے زائد کرنا کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر آزمائش کررہی ہے، جس کے تحت کسی بھی گروپ میں ایک ہزار …

Read More »

سوشل میڈیا اکاونٹس کو محفوظ بنانے والی احتیاطی تدابیر

سوشل میڈیا

(پاک صحافت) ماہرین نے اب اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس کو محفوظ بنانے کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر بتا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیکرز سے بچنے کے لیے اپنے فیس بک، انسٹاگرام کی طرح جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز صارفین کو اکاونٹ پرائیویٹ رکھنے کا …

Read More »

ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں پر چین کا شدید ردعمل

چین

پاک صحافت چین کی وزارت خارجہ نے ایرانی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات پر نئی امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماو ننگ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین ہمیشہ سے امریکہ کی طرف سے یکطرفہ اور …

Read More »

پوری قوت کیساتھ پولیو کے خلاف کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے پولیو کا خاتمہ ہم سب کا اولین فریضہ اور ذمہ داری ہے، پوری قوت کے ساتھ اس موذی مرض کے خلاف کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پولیو مہم کی …

Read More »

سست اسمارٹ فون کو تیز کرنے کا آسان ترین طریقہ

اسمارٹ فون

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ کا فون بھی سست رفتاری کا شکار رہتا ہے؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیوں کہ آج ہم آپ کو اسکی رفتار تیز کرنے کا آسان طریقہ  بتانے والے ہیں۔ سب سے پہلے یہ کہ آپ اپنے فون کو …

Read More »

جنگ بندی کا اعلان اور یمنی جنگ میں جارحین کا دوبارہ عزم

جنگ بندی

پاک صحافت جیسا کہ علاقائی ماہرین نے پہلے پیش گوئی کی تھی، یمنی جنگ میں سعودی قیادت میں عرب امریکی جارح اتحاد کے درمیان مبینہ دو ماہ کی جنگ بندی، جس کا 4 اپریل کو اعلان کیا گیا تھا، اتنا مخلص نہیں تھا جیسا کہ بعض نے کہا ہے۔ شروع …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ملکی معیشت بہتر کرنے کیلئے ہنگامی اقدامات کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی تباہ شدہ معیشت کو دوبارہ بہتر اور مستحکم کرنے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا اعلان کیا ہے جبکہ معاشی ماہرین کو احکامات بھی جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی معیشت کی …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

شہباز شریف

اسلام آباد  (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے منصب سنبھاتے ہی ملک و عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے کمر کس لی ہے، مہنگائی اور بے روزگاری پر قابو پانے کے لئے معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج …

Read More »

چاند کیسے وجود میں آیا، ماہرین نے راز سے پردہ ہٹا دیا

چاند

کیمبرج (پاک صحافت) چاند کیسے وجود میں آیا؟ اس حوالے سے ماہرین فلکیات نے پتا لگا لیا۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2013 میں روس کے اوپر آسمان میں پھٹنے والا چیلیابنسک شہابِ ثاقب ممکنہ طور پر اس بڑی ٹکر میں شامل ہو جس کے نتیجے میں …

Read More »