Tag Archives: ماہرین

چاند کی سطح کے اندر کیا ہے ؟ سائنسدانوں نے اس سوال کا جواب جان لیا

(پاک صحافت) چاند کی سطح کے اندر کیا ہے یا یوں کہہ لیں کہ وہ کس سے بنا ہے؟ سائنسدانوں نے اس سوال کا جواب جان لیا ہے۔ چاند کی اندرونی سطح ایک ٹھوس گیند کی طرح ہے جس کی کثافت آئرن سے ملتی جلتی ہے۔یہ بات ایک نئی تحقیق …

Read More »

پاکستان میں عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتے کو ہوگی، ماہرین فلکیات

کراچی (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے عید الفطر کے حوالے سے پیشگوئی کر دی، ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عیدالفطر 22 اپریل ہفتے کو ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 20 اپریل جمعرات کو سورج گرہن ہوگا جو صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوکر دوپہر 12 بجے ختم ہوگا۔ تفصیلات …

Read More »

6 سال کی محنت کے بعد مریخ کی تفصیلی تصویر تیار

مریخ

(پاک صحافت) امریکی سائنسدانوں نے 6 سال کی محنت کے بعد مریخ کی ایسی تفصیلی 3 ڈی تصویر تیار کی ہے جس کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ ہم مریخ پر گوگل ارتھ کا استعمال کر رہے ہیں۔ گوگل سی ٹی ایکس Mosaic of Mars نامی اس 3 ڈی ٹول …

Read More »

چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کا دریافت کرلیا

(پاک صحافت) چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کے ذخیرے کو دریافت کرلیا ہے۔ اس حوالے سے جرنل نیچر جیو سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ چین کے چینگ 5 مشن نے چاند بھر میں پھیلے گلاس کے ننھے موتیوں کے اندر پھنسے پانی کو …

Read More »

گوگل نے 100 کے قریب روبوٹس کو نوکری سے فارغ کر دیا

روبوٹ

کراچی (پاک صحافت) انسانوں کے بعد اب روبوٹس بھی بے روزگار ہونے لگے۔ خیال رہے کہ جب کوئی کمپنی مالی بحران کا شکار ہوتی ہے تو مالکان سب سے پہلے ملازمین کو برطرف کرتے ہیں تاکہ مالی خسارے کو کم کیا جاسکے لیکن حال ہی میں گوگل نے کمپنی میں …

Read More »

تہران کی یورینیم کی افزودگی 60 فیصد ہے، دعووں میں کوئی صداقت نہیں

تھران

پاک صحافت ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے 84 فیصد یورینیم افزودگی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پیداواری لائن 60 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایجنسی کے ماہرین نے بھی اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہماری پیداوار 60 فیصد ہے۔ …

Read More »

ماہرین کی جانب سے  زمین کی اندرونی تہہ کے اندر ایک اور تہہ کے شواہد دریافت

 (پاک صحافت) آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی (اے این یو) کے ماہرین نے ہمارے سیارے کی اندرونی تہہ کے ایک اور تہہ کے شواہد دریافت کیے ہیں۔ محققین کے مطابق یہ نئی تہہ 400 میل پر پھیلی ہوئی ہے، جو لوہے اور نکل جیسی دھاتوں سے بنی گیند ہےجس میں زمین کی …

Read More »

اسرائیل کے خلاف نیتن یاہو کی ون مین جنگ!

نیتن یاہو

پاک صحافت صیہونی تجزیہ نگاروں نے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کی پالیسیوں اور اقدامات کے نتیجے میں صیہونی حکومت کی تشکیل کرنے والے مختلف گروہوں کے درمیان خانہ جنگی کے مزید سنگین ہونے کے امکان کے خلاف خبردار کیا ہے۔ منگل کو ارنا کی رپورٹ …

Read More »

زمین کی اندرونی تہہ نے الٹی جانب گھومنا شروع کردیا ہے، ماہرین کا دعویٰ

کراچی (پاک صحافت) ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ زمین کی اندرونی تہہ نے الٹی جانب گھومنا شروع کردیا ہے۔ یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا۔ ماہرین کے مطابق زمین کی اوپری تہہ سیال دھات پر مبنی ہے جبکہ اندرونی تہہ ٹھوس دھاتوں پر …

Read More »

1550 اسکوائر کلومیٹر رقبے پر پھیلا برفانی تودہ انٹار کٹیکا کی برنٹ آئس شیلف سے الگ ہوگیا

کراچی (پاک صحافت) 1550 اسکوائر کلومیٹر رقبے پر پھیلا برفانی تودہ 22 جنوری کو برنٹ آئس شیلف سے ٹوٹ کر الگ ہوگیا ۔  برٹش انٹارکٹک سروے کے مطابق اب یہ امکان ہے کہ وہ بحیرہ ودل میں بہنے لگے گا۔ خیال رہے کہ لاہور کا رقبہ 1772 اسکوائر کلومیٹر ہے، …

Read More »