(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی وہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ ہے جس کا استعمال متعدد شعبوں میں ہو رہا ہے۔ درحقیقت یہ اے آئی چیٹ بوٹ متعدد شعبوں میں انسانوں سے بہتر ثابت ہوا ہے مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ یہ امراض کی تشخیص …
Read More »سائنسدان پلاسٹک کے کچرے سے بجلی بنانے والی ڈیوائس تیار کرنے میں کامیاب
(پاک صحافت) پلاسٹک کی آلودگی ہمارے سیارے کو متعدد مسائل کا شکار بنا رہی ہے۔ پلاسٹک کی ایک قسم پولیسٹرین کی صرف ایک بار استعمال ہونے والی ڈھائی کروڑ ٹن سے زائد اشیا ہر سال تیار کی جاتی ہیں جن میں سے محض 12 فیصد ری سائیکل ہوتی ہیں جبکہ …
Read More »بہت پتلے ایسے سولر سیلز تیار جن کو ہر چیز میں لگا کر توانائی حاصل کی جاسکتی ہے
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے سولر فوٹو والٹک (پی وی) ٹیکنالوجی میں بہت بڑی پیشرفت کی ہے جس کے بعد آپ کے بیک بیگ کو بھی شمسی توانائی کے حصول کے لیے استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق بہت زیادہ پتلے میٹریل کے …
Read More »زمین کے گرد پراسرار برقی میدان دریافت
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کے گرد پھیلا ایک برقی یا الیکٹرک میدان دریافت کیا ہے جو ایسی قطبی ہوا تیار کرتا ہے جو مختلف ذرات کو کرہ ہوائی میں سپر سونک رفتار سے خارج کرتی ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنسدانوں نے یہ انقلابی دریافت کی ہے اور …
Read More »گوگل کا نیا اے آئی ماڈل جو کھانسی کی آواز سے مختلف امراض کی تشخیص کرسکتا ہے
(پاک صحافت) گوگل نے ایسا نیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل تیار کیا ہے جو کھانسی کی آواز سے ہی مختلف امراض کی تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ Health Acoustic Representations نامی اے آئی ماڈل کھانسی کی آواز کا تجزیہ کرکے تپ دق (ٹی بی) اور پھیپھڑوں …
Read More »مریخ کی سطح کے نیچے موجود پانی سے کسی قسم کی زندگی کی دریافت کا امکان بڑھ گیا
(پاک صحافت) مریخ کی سطح کے نیچے بہت زیادہ مقدار میں پانی موجود ہوسکتا ہے جس سے سرخ سیارے پر زندگی کی موجودگی کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔ سائنسدانوں کے خیال میں 3 ارب سال قبل مریخ کی سطح پر جھیلوں اور …
Read More »ہائیڈروجن ایندھن پر اڑنے والا پہلا ایسا طیارہ جو بلا رکے دنیا کے گرد پرواز کرسکے گا
(پاک صحافت) ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ایسے ٹیکنالوجیز پر کام کیا جا رہا ہے جو ماحول دوست ہوں اور ان سے زہریلی گیسوں کا اخراج نہ ہو۔ فرانس کے ماہرین کی ایک ٹیم کی جانب سے ہائیڈروجن پر اڑنے والے ایسے طیارے کی تیاری پر کام کیا …
Read More »نیتن یاہو کا پاگل پن اور ایران کے خوف سے صیہونیوں کی نفسیاتی تباہی
(پاک صحافت) صیہونی حکومت کے عسکری اور سیاسی ماہرین نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران، حزب اللہ اور ان کے اتحادیوں کے ردعمل کے خوف سے اسرائیلی انتہائی اضطراب اور پاگل پن کی حد تک پہنچ چکے ہیں اور اس بات پر زور دیا کہ نیتن …
Read More »کثیرالجہتی حکمت عملی 2022 میں ایک ہزار سے زائد ماہرین کی مشاورت سے تیار کی گئی۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کثیرالجہتی حکمت عملی 2022 میں ایک ہزار سے زائد ماہرین کی مشاورت سے تیار کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس میں فائیو ایز فریم ورک کا جائزہ لیا گیا، وفاقی وزیر احسن اقبال …
Read More »دھرنے حل نہیں، مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ ماہرین لے آئے، احسن اقبال
(پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ اپنے ماہرین لے آئے اور حکومت کے ساتھ بیٹھ کر حل نکالے۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ بجلی کا مسئلہ دھرنوں اور مظاہروں سے حل …
Read More »