Tag Archives: قومی اسمبلی

لاہور اور میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اعتراض کیا گیا تھا کہ بانی پی ٹی …

Read More »

جے یو آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی نے عام انتخابات کے لیے خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے شاہدہ اختر علی، نعیمہ کشور، حناء بی بی اور صدف …

Read More »

ایک دوسرے کے خلاف بیانات الیکشن کا کلچر ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیانات الیکشن کا کلچر ہے بعد میں سب اتحادی بن جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینا نئی …

Read More »

مریم نواز نے 2 قومی اور 3 صوبائی حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے 2 قومی اور 3 صوبائی حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 119 اور این اے 120 کے ساتھ لاہور سے پنجاب اسمبلی …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا اپنے بیٹے کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے بیٹے کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 51 سے اپنے بیٹے کو کسی جماعت کے ٹکٹ کی بجائے بطور آزاد امیدوار …

Read More »

بلاول بھٹوکے لاہور کے حلقے این اے 128 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے حافظ غلام محی الدین نے لاہور ہی کے حلقے این اے 128 اور پی پی 170 سے …

Read More »

راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52 کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کئے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن …

Read More »

مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے لاہور کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کرانے کا آج دوسرا روز ہے۔ سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل کل (22 …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے کاغذات نامزدگی کیلئے ہدایات جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے لیے ہدایات جاری کر دیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مراسلے کے مطابق ایک امیدوار مختلف تجویز کنندگان کے ساتھ زیادہ سے زیادہ پانچ کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتا ہے، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے …

Read More »