Tag Archives: قومی اسمبلی

قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات بل 2023 منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات (سپریم کورٹ کارروائی، قواعد و ضوابط) بل 2023 مرحلہ وار منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترمیمی بل (سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر) میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے سامنے ہر معاملے اور اپیل کو کمیٹی کا تشکیل …

Read More »

جب عدل ہوتا نظر آئے گا تو ملک سے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب عدل ہوتا نظر آئے گا تو ملک سے خطرات کے بادل چھٹ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ایوان میں مسلمان اور غیرمسلم دونوں بیٹھے …

Read More »

تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی وقت کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی وقت کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے قرارداد …

Read More »

پارلیمنٹ کا فیصلہ قوم کا فیصلہ ہوتا ہے جسے بلڈوز نہیں کیا جاسکتا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا فیصلہ قوم کا فیصلہ ہوتا ہے جسے بلڈوز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے، اس کی …

Read More »

قومی اسمبلی نے عدلیہ سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) مقننہ میں عدلیہ کی مداخلت کو مسترد کرتے ہیں، قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایوان میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان مقننہ میں عدلیہ کی مداخلت کو مسترد …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری، پی ٹی آئی سینیٹرز کی شرکت

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوگیا، جس میں پی ٹی آئی سینیٹرز بھی شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہوگیا ہے، جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی راجہ …

Read More »

‏تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کروائے جائیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انتخابات سے متعلق قرارداد پیش کی۔ جس میں انہوں نے کہا کہ تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کراوائے جائیں۔ خیال رہے کہ اس قرارداد کو قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کر …

Read More »

عارف علوی کا خط تحریکِ انصاف کا پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو یک طرفہ اور حکومت مخالف قرار دے دیا اور جوابی خط میں کہا ہے کہ آپ کا خط صدر کے آئینی منصب کا آئینہ دار نہیں، یہ تحریکِ انصاف کا پریس ریلیز دکھائی …

Read More »

اب تک 12 کروڑ 70 لاکھ افراد کی مردم شماری کی جاچکی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اب تک 12 کروڑ 70 لاکھ افراد کی مردم شماری کی جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ …

Read More »

ہم آئین کے مطابق معاملات آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم آئین کے مطابق معاملات آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالات ایسے ہیں اگر تدبیر اور دانائی سے فیصلہ …

Read More »