Tag Archives: قانون

انتخابات کیلئے تیار ہیں، ہم الیکشن سے گھبرانے والے نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتخابات کیلئے تیار ہیں، ہم الیکشن سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی سمری پر وہی …

Read More »

گزشتہ رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہوا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے  پنجاب اسمبلی کی کاروائی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہوا۔ خیال رہے کہ حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کی کاروائی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ …

Read More »

ن لیگ کی جانب سے پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسترد ، کارروائی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کی کارروائی مسترد کرتے ہوئے کارروائی عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔  ن لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں  الیکشن کے تقاضے پورے نہیں کیے،ہیرا پھیری کر کے غیرآئینی، …

Read More »

شرجیل میمن نے فواد چوہدری کو خبردار کر دیا

شرجیل میمن

حیدر آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو خبردار کر دیا۔ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو آج میرا لیگل نوٹس جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ …

Read More »

عمران خان کی نااہلی قانون کے مطابق ہوگی ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نااہلی قانون کے مطابق ہوگی ہمارا کوئی عمل دخل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ویسا نہیں ہوگا جیسا انہوں نے ہمارے ساتھ کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اسلام آباد میں دھماکے کے بعد کراچی کی سیکیورٹی بھی الرٹ

کراچی (پاک صحافت) اسلام آباد دھماکے کے بعد کراچی کی سیکیورٹی بھی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق  ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے اسلام آباد میں دھماکے کے پیش نظر نماز جمعہ کے موقع پر شہر قائد میں تمام ترحفاظتی اقدامات کو انتہائی …

Read More »

عمران خان بزدل اور جھوٹے انسان ہیں، اختیار ولی خان

اختیار ولی خان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے ترجمان اخیتار ولی خان نے  پی ٹی آئی چیئرمین کو جھوٹا اور بزدل انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی توڑنے کے لیے ہمت چاہیے جبکہ عمران بزدل اور جھوٹے انسان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے 2 صوبوں …

Read More »

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا اور پنجاب میں احکامات نہ ماننے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں احکامات نہ ماننے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو حالیہ دھرنے اور سیاسی سرگرمیوں کے دوران قانون کے مطابق احکامات پر عمل درآمد نہ …

Read More »

کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے، وزیراعظم نے عمران خان کو خبردار کردیا

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لانگ مارچ سے متعلق بات چیت کرنے کیلئے وفاقی کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ …

Read More »

کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کے متعین کردہ مقام پر مکمل سیکیورٹی کے …

Read More »