اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ گیسٹ کی آمد پر ہی احتجاج کی کال کیوں دی گئی؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف کی تاریخ ہے کہ ان کا احتجاج یا …
Read More »شرپسند ٹولے کیخلاف فوری قانونی چارہ جوئی کی جائے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد پر لشکرکشی کرنے والے شرپسند ٹولے کے خلاف فوری قانونی چارہ جوئی کی جائے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو گزشتہ دنوں ملک میں …
Read More »پی ٹی آئی نے مسلح احتجاج کی کوشش کی تو قانون حرکت میں آئے گا، رانا ثناء اللہ
لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے اگر مسلح احتجاج کرنے کی کوشش کی تو قانون حرکت میں آئے گا۔
Read More »عدالتی اصلاحات پر پی پی اور جے یو آئی کے بعد ن لیگ بھی متفق
لاہور (پاک صحافت) عدالتی اصلاحات پر پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام ف کے بعد مسلم لیگ ن بھی متفق ہوگئی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کا اجلاس ہوا جس میں میاں نواز شریف، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »مرضی کے فیصلوں سے ملک اور معیشت کو نقصان پہنچا۔ طلال چودھری
اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مرضی کے فیصلوں سے ملک اور معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ آج آئین اور قانون کی بالادستی ثابت ہوئی ہے، یہ نظام عدل پر دھبہ تھا، …
Read More »پی ٹی آئی کو روکنا آئین، قانون، جمہوریت کیلئے ضروری ہے، رانا ثناء اللہ
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتوں میں جو کچھ ہو رہا ہے یہی مسئلہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاناما میں نواز شریف کو نااہل …
Read More »کل جس نے بھی قانون کو توڑا اس سے سختی سے نمٹیں گے۔ عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ کل جس نے بھی قانون کو توڑا اس سے سختی سے نمٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کل جس نے بھی قانون کو توڑا ہے اس سے …
Read More »قاضی فائز عیسیٰ توسیع نہیں لینا چاہتے، اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ توسیع نہیں لینا چاہتے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دو تہائی اکثریت کی بات تو تب ہو جب توسیع لینا ہو۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میڈیا سے گفتگو کرتے …
Read More »اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی وصولی کا عمل مکمل
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی وصولی کا عمل مکمل ہوگیا، امیدواروں کی اسکروٹنی کا عمل آج سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق صدر نے نئے قانون پر دستخط کردیے، مسودہ موصول نہیں ہوا، نیا قانون ملنے تک پرانا شیڈول ہی برقرار رہے گا، کاغذات …
Read More »ڈیلی میل کے آرٹیکل میں بانیٔ پی ٹی آئی کے حقائق دنیا کے سامنے رکھے ہیں، بیرسٹر عقیل
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ ڈیلی میل کے آرٹیکل میں بانیٔ پی ٹی آئی کے حقائق دنیا کے سامنے رکھے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ بانیٔ …
Read More »